Tag Archives: تحریک عدم اعتماد

حکومتی رویہ تصادم اور ملک کو مزید عدم استحکام کی طرف دھکیلنے کا منصوبہ ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت اپنے رویے سے تصادم اور ملک کو مزید انارکی اور عدم استحکام کی طرف دھکیل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام کو آپس میں …

Read More »

عمران خان ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے جانا چاہتے ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی ناکامی سے بوکھلا کر ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے جانا چاہتے ہیں لیکن ان کی یہ منفی کوشش بھی ناکام ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

اپوزیشن کا ہر قدم آئینی اور جمہوری ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا ہر قدم آئینی اور جمہوری ہے، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوچکی ہے بس فیصلہ کرنے کی دیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے …

Read More »

غیرآئینی حکومت کو آئینی طریقے سے رخصت کرنا ہماری شرافت ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم غیرآئینی حکومت کو آئینی طریقے سے رخصت کرنا چاہتے ہیں یہ ہماری شرافت ہے۔ حکومتی وزرا بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ جب حکومت کے …

Read More »

172 سے زائد لوگ تحریک عدم اعتماد کی حمایت کریں گے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی 172 سے زائد ممبران حمایت کریں گے، اگر یقین نہیں آرہا تو آج ہی اجلاس بلاکر ووٹنگ کروالیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

شہبازشریف سے ایم کیو ایم وفد کی اہم ملاقات

شہبازشریف ایم کیو ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) ایم کیو ایم کے اعلی سطحی وفد نے شہباز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ جس میں ملکی سیاسی صورت حال اور تحریک عدم اعتماد کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کی پریشانی اور بوکھلاہٹ نظر آرہی ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی دیکھ کر پی ٹی آئی حکومت کی پریشانی اور بوکھلاہٹ صاف نظر آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

جعلی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی مفاد کی امین ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ نااہل، نالائق اور جعلی وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد قومی مفاد کی امین ہے جس کی کامیابی یقینی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

پی ڈی ایم کیجانب 23 مارچ کو اسلام آباد کیطرف لانگ مارچ کا اعلان

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم نے اہم اجلاس کے بعد اعلان کیا ہے کہ 23 مارچ کو اپوزیشن اتحاد میں شامل تمام جماعتوں کے رہنما اور کارکن اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی جانب سے …

Read More »

سڑکوں کا رخ کرنے والی حکومت ناکام ہوچکی ہوتی ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جو حکومت سڑکوں، چوک اور چوراہوں کا رخ کرے وہ ناکام ہوچکی ہوتی ہے، پی ٹی آئی حکومت نے اپنی ناکامی کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی …

Read More »