Tag Archives: تحریک عدم اعتماد

نالائق حکومت کے مزید رہنے سے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق ہوجائے گا۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کے مزید اقتدار میں رہنے سے ملکی معیشت کا بیڑہ مزید غرق ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

ہم عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، نعیم الرحمان

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کراچی کے امیر نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی کے اسٹریٹ کرائمز ایک بہت بڑا مسئلہ اور اذیت کا باعث بنا ہوا ہے، شہریوں کو ڈکیتوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہے عوام سوال کرتے ہیں سیکورٹی ادارے کیا کررہے ہیں؟ہم عوام کو …

Read More »

حکومتی ارکان اسمبلی کی بھاری تعداد عمران خان کی عوام دشمن پالیسیوں سے تنگ ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی بھاری تعداد عمران خان کی نااہلی اور عوام دشمن اقدامات و پالیسیوں سے تنگ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

قوم پر مسلط عذاب کو گھر بھجوانے کا بندوبست مکمل ہوچکا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے قوم پر مسلط عذاب کو گھر بھجوانے کا بندوبست مکمل ہوچکا ہے، جلد خوشخبری سنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان …

Read More »

جتنے سکینڈل اس حکومت کے آئے اتنے ملکی تاریخ میں نہیں آئے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کرپشن کے جتنے سکینڈل پی ٹی آئی حکومت کے دور میں سامنے آئے اتنے ملکی تاریخ میں کبھی سامنے نہیں آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

وزیراعظم اپوزیشن کو رگڑنے کے بجائے حکومت کی پونے 4 سالہ کارکردگی بتائیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپوزیشن جماعتوں کے خلاف زبان درازی اور الزام تراشی کرنے کے بعد اپنی پونے چار سال کی کارکردگی بتائیں تاکہ قوم کو پتا چلے کہ انہوں نے کوں سا تیر مارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج …

Read More »

حکومت کے خلاف احتجاج اور تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کا آئینی حق ہے۔ لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ

خانیوال (پاک صحافت) لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف احتجاج کرنا اور تحریک عدم اعتماد پیش کرنا اپوزیشن کا آئینی اور قانونی حق ہے، عمران خان عدم برداشت کو فروغ دینا بند کرے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

عدم اعتماد کی تحریک نے نیازی اینڈ مافیا کے ہوش اڑا دئے ہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک نے نیازی اینڈ مافیا کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔ جس کی وجہ سے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہم نے عمران خان کی …

Read More »

عمران خان 10 لاکھ نہ لائیں، 172 نمبرز پورے کریں۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ عمران خان اسلام آباد میں دس لاکھ افراد جمع کرنے کے بجائے اگر ہمت ہے تو ایوان میں 172 افراد پورے کریں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

اتحادیوں کے بیانات اور ملاقاتیں عمران خان کے تاریک مستقبل کی نوید دے رہی ہیں۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحادی جماعتوں کی ملاقاتیں اور بیانات عمران خان کے تاریک مستقبل کی نوید دے رہی ہیں، حکومت کا خاتمہ یقینی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ …

Read More »