Tag Archives: امریکا

اقوامِ متحدہ کا جنگ رکوانے کا کردار ویٹو کی نذر ہو گیا، خورشید قصوری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے سابق وزیرِ خارجہ خورشید قصوری کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کا جنگ رکوانے کا کردار ویٹو کی نذر ہو گیا۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق خورشید قصوری …

Read More »

عرب سر زمین پر اسرائیل ناسور بن چکا ہے، فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمن

(پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نےغزہ پر اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب سر زمین پر اسرائیل ناسور بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحٰن نے مفتی محمود مرکز میں نمازِ جمعہ کے اجتماع سے …

Read More »

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نیویارک پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نیویارک پہنچ گئے۔ خیال رہے کہ نگراں وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں شرکت کریں گے، وہ 22 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق انوارالحق کاکڑ وفد کے ارکان کے ہمراہ نیویارک پہنچے …

Read More »

اقوام متحدہ کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پُرجوش ہوں، نگراں وزیرِ اعظم

انوار الحق کاکڑ

(پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے پُرجوش ہوں۔ یاد رہے کہ رہے کہ گزشتہ روز نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 5 روزہ دورہ امریکا کے لیے روانہ ہوئے …

Read More »

امریکی کمپنی کا گوہر ممتاز کو خراج تحسین

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار گوہر ممتاز کے گانے ’پرندا‘ کی ویڈیو نے نیویارک ٹائمز اسکوائر پر دھوم مچا دی۔ امریکی گٹار بنانے والی نجی کمپنی نے پاکستانی گلوکار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے جل بینڈ کی البم ’بارش‘ سے ان کے گانے ’پرندا‘ کی …

Read More »

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا گوادر کا دورہ

گوادر (پاک صحافت) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے گزشتہ روز (12 ستمبر کو) گوادر کا دورہ کیا ہے۔ ترجمان امریکی قونصل خانہ کے مطابق دورے کے دوران تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی قونصل خانے کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گزشتہ …

Read More »

افغانستان میں حالات ہماری نہیں، انخلا کی ناقص پالیسی کے باعث خراب ہوئے، نگران وزیر اعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغانستان میں حالات ہماری پالیسی سے نہیں بلکہ انخلا کی ناقص پالیسی کے باعث خراب ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ سابق افغان آرمی کے کچھ ہتھیار طالبان کے ہاتھ لگے اور کچھ کرمنل تنظیموں کے ہاتھ لگ گئے۔ …

Read More »

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے  ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈونلڈ بلوم نے انوارالحق کاکڑ کو وزیر اعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ذرائع کے مطابق امریکی سفیر کا پاکستان کے اقتصادی اور ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت کرنے کا …

Read More »

ساحر لودھی کا ماضی میں اپنے والدین کو درپیش آنے والے مالی مسائل کا انکشاف

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی اداکار، ہدایتکار اور میزبان ساحر لودھی نے ماضی میں اپنے والدین کو درپیش آنے والے مالی مسائل کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ اُن کی پیدائش کے بعد گھر کے مالی حالات کافی بگڑ گئے تھے، اُنہوں نے اپنے …

Read More »

عمران خان پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت سائفر کیس میں مقدمہ درج

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت سائفر کیس میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے چند روز قبل سابق وزیراعظم کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر میں …

Read More »