(پاک صحافت) پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے حکومت پاکستان کے یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرام کے حوالے سے کینیڈا اور امریکا کے دورے سے آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا احوال پیش کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے مختصر ویڈیو شیئر کی ہے۔ سوشل …
Read More »دہشتگرد اسرائیل اور امریکا کو نہ روکا گیا تو جنگ ایشیا تک پہنچ جائے گی۔ حافظ نعیم
فیصل آباد (پاک صحافت) حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ اگر دہشتگرد اسرائیل اور امریکا کو نہ روکا گیا تو جنگ ایشیا تک پہنچ جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی جانب سے فلسطین کی پکار ریلی سے خطاب …
Read More »امریکا میں وزیرِاعظم شہباز شریف کے طے شدہ پروگرامز پر عمل نہ ہو سکا
(پاک صحافت) وزیرِاعظم شہباز شریف کی دورۂ اقوامِ متحدہ کے دوران کچھ مصروفیات کو عملی جامہ نہ پہنایا جا سکا۔ وزیرِ اعظم کی مصروفیات کی وجہ سے امریکی میڈیا کو انٹرویو اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کا طے شدہ پروگرام منسوخ کرنا پڑا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی کمیونٹی …
Read More »وزیراعظم امریکا کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے
(پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق وہ لندن میں تین سے چار روز قیام کریں گے۔ شہباز شریف نے امریکا میں یو این جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے برطانوی ہم منصب کیئر اسٹارمر سمیت کئی اہم …
Read More »امریکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنا ترجیح ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف
(پاک صحافت) وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے تمام شعبوں میں امریکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنا ترجیح ہے۔ انہوں نے امریکا پاکستان بزنس کونسل کے وفد سے خطاب کے دوران یہ بات کہی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ …
Read More »جرائم کیخلاف ایف آئی اے کو ایف بی آئی کی طرز پر بنانا چاہتے ہیں، محسن نقوی
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جرائم کی سرکوبی کے لیے ایف آئی اے کو ایف بی آئی کی طرز پر متحرک بنانا چاہتے ہیں۔ امریکا کے بیورو آف انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لاء انفورسمنٹ افیئرز کے وفد نے محسن نقوی سے ملاقات کی۔ …
Read More »وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورۂ امریکا بہت نتیجہ خیز ہے، ملک احمد خان
لاہور (پاک صحافت) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مختلف شخصیات سے ملاقاتیں مثبت رہیں، ان کا دورۂ امریکا بہت نتیجہ خیز ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دوست ممالک کے …
Read More »بنگلا دیشی چیف ایڈوائزر محمد یونس کی جانب سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو کتاب کا تحفہ
(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی بنگلا دیشی چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ملاقات ہوئی ہے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق اس ملاقات کے دوران محمد یونس نے وزیرِاعظم شہباز شریف کو تصویری کتاب آرٹ آف ٹرم تحفے میں دی۔ واضح رہے کہ شہباز شریف 5 روزہ دورے پر …
Read More »امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات
لاہور (پاک صحافت) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جاتی امرا پہنچنے پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا استقبال کیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف آج لندن سے امریکا روانہ ہوں گے
(پاک صحافت) وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف آج لندن سے امریکا روانہ ہوں گے۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف امریکا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتوار کا روز لندن میں اپنی رہائش گاہ …
Read More »