Tag Archives: امریکا

امریکا کی جانب سے ترکی پر پابندیاں، ترکی نے پابندیوں کو سنگین غلطی قرار دے دیا

امریکا کی جانب سے ترکی پر پابندیاں، ترکی نے پابندیوں کو سنگین غلطی قرار دے دیا

ترکی کی جانب سے روسی ایس-400 فضائی دفاعی نظام حاصل کرنے کی وجہ سے امریکا نے انقرہ پر طویل عرصے سے متوقع پابندی عائد کردی جس سے دونوں نیٹو اتحادیوں کے پہلے سے سرد مہری کا شکار تعلقات مزید پیچیدہ ہوگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترکی …

Read More »

امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کا شدید احتجاج، متعدد چاقو کے حملوں میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے

امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کا شدید احتجاج، متعدد چاقو کے حملوں میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے

امریکی دارالحکومت میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے پورے دن احتجاج کے بعد ہفتے کے رات متعدد چاقو کے حملوں میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کے واقعات سامنے آئے۔ قبل ازیں ٹیکساس میں ریپبلکن پارٹی کے سربراہ کی تجویز سامنے آئی تھی کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی …

Read More »

امریکا اور اسرائیل خلائی مخلوق سے رابطے میں ہیں، اسرائیلی اسپیس سیکیورٹی کے سابق چیف کا عجیب و غریب دعویٰ

امریکا اور اسرائیل خلائی مخلوق سے رابطے میں ہیں، اسرائیلی اسپیس سیکیورٹی کے سابق چیف کا عجیب و غریب دعویٰ

اسرائیلی وزرات دفاع کی اسپیس سیکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کے سابق سربراہ ڈاکٹر حائم اشاد نے خلائی مخلوق کی موجودگی کا دعوی کیا ہے اور کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کو خلائی مخلوق کی موجودگی سے آگاہ کرنے والے تھے لیکن انہیں ایسا کرنے سے روک دیا گیا۔ غیرملکی …

Read More »

کورونا وائرس ویکسین کے استعمال کا معاملہ، امریکا نے اہم اعلان کردیا

کورونا وائرس ویکسین کے استعمال کا معاملہ، امریکا نے اہم اعلان کردیا

کورونا وائرس ویکسین کے متعلق جہاں اس سے پہلے برطانیہ، کینیڈا اور سعودی عرب نے اسے استعمال کی اجازت دے دی ہے وہیں اب امریکا نے بھی فائزر و بائیو این ٹیک کی کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ امریکی میڈیسن کمپنی فائزر و جرمن کمپنی بائیو …

Read More »

ٹرمپ انتظامیہ نے اپنے دور اقتدار کے خاتمے سے پہلے چین کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

ٹرمپ انتظامیہ نے اپنے دور اقتدار کے خاتمے سے پہلے چین کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

ٹرمپ انتظامیہ نے اپنے دور اقتدار کے خاتمے سے پہلے چین کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے چین کے ساتھ 5 ثقافتی تبادلے کے پروگرام ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چینی پروپیگنڈے کے لیے استعمال کیے جارہے تھے اور اس کا امریکا کو کوئی فائدہ نہیں تھا۔ موصولہ …

Read More »

امریکا نے چین کے خلاف ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا

امریکا نے چین کے خلاف ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا

امریکا نے چین کے خلاف ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے چینی کلچرل پروگرامز کو پروپیگنڈا قراردے کر چین کے ساتھ ایکسچینج پروگرام معطل کردیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق چین کے5 کلچرل پروگرامز چینی حکومت کے سافٹ پاور پروپیگنڈا ہتھیار ہیں جس کی وجہ سے چین کےساتھ ایکسچینج …

Read More »