Tag Archives: امریکا

روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، پاکستان روس اور سینٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، پاکستان روس اور سینٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے۔ مصدق ملک نے کہا کہ کم قیمت والے روسی تیل سے عوام کو فائدہ ہوگا، ایران سے گیس خریدنا چاہتے ہیں لیکن …

Read More »

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کشمیر کی بات کی ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے ترجمان اور وزیرِ مملکت فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آج ایک اہم دن ہے کیونکہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر کشمیر روانہ ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کشمیر کی بات کی ہے، …

Read More »

عمران خان لوگوں کو دہشت گردی کی ترغیب دے رہے ہیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان لوگوں کو دہشت گردی کی ترغیب دے رہے ہیں، یہ اقتدار کے لالچ میں پاکستان پر کمپرومائز کرنے کو تیار ہیں، چاہے انہیں کتنی گڈ ٹو سی یو کی سپورٹ ہو …

Read More »

‏ملک ایک ایسے فتنے کی لپیٹ میں ہے جسے پاکستان کو تباہ کرنے کیلیے لانچ کیا گیا ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے علماء کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏ملک اس وقت ایک ایسے فتنے کی لپیٹ میں ہے جسے پاکستان کو تباہ کرنے کیلیے لانچ کیا گیا ہے نہ صرف اس فتنے نے ملک پر …

Read More »

پلیز ! مجھےبچائیں، عمران خان نے امریکا سے مدد مانگ لی ، نئی آڈیو لیک

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون میکسین مور واٹرز کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔ عمران خان نے گفتگو میں تحریک عدم اعتماد کا سارا ملبہ سابق آرمی چیف پر ڈال دیا۔

Read More »

190 ملین پاؤنڈز کے کیس کو چھپانے کے لیے ملک دشمنوں نے سازش کی کوشش کی، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اپنے 190 ملین پاؤنڈز کے کیس کو چھپانے کے لیے ملک دشمنوں نے سازش کی کوشش کی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عوام اپنے فوج کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں …

Read More »

یوٹیوب میں ایک ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی

یوٹیوب

(پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں ایک ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی۔ اگر آپ ٹیلی ویژن (ٹی وی) میں یوٹیوب ویڈیوز دیکھتے ہیں تو بہت جلد 30 سیکنڈ کے ایسے اشتہارات نظر آئیں گے جن کو …

Read More »

دماغ پڑھنے کی صلاحیت رکھنے والے اے آئی ٹیکنالوجی

(پاک صحافت) امریکا کی ٹیکساس یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے یہ اے آئی ماڈل تیار کیا ہے جو دماغ کو پڑھ سکتا ہے۔ اس اے آئی ماڈل پر ہونے والی ایک تحقیق کے نتائج میں بتایا گیا کہ اس مقصد کے لیے ایف ایم آر آئی نامی دماغ اسکین کرنے والی …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا دن آج منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں مزدور رہنماؤں کا کہنا ہے کہ نجی شعبے میں کام کرنے والے لاکھوں محنت کشوں کو آج بھی صحت کی سہولتوں سمیت سوشل سیکیورٹی تک دستیاب نہیں، حکومت کی جانب …

Read More »

عمران خان امریکا کے پاؤں پکڑ رہے ہیں، شیری رحمٰن

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کے کارکن امریکی غلامی کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں اور وہ امریکا کے پاؤں پکڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خبر کے مطابق عمران خان نے ایک ماہ کے اندر 4 …

Read More »