لاہور (پاک صحافت) زمان پارک میں انسداد تجاوزات آپریشن کیخلاف ملنے والا تمام اسلحہ غیر لائسنسی اور غیر قانونی نکلا ہے۔ پولیس کے مطابق زمان پارک سے 13 ایس ایم جیز، سات کلاشنکوف اور تین سو چالیس گولیاں برآمد ہوئیں ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والا اسلحہ کہاں …
Read More »عمران خان کے گھر سے اسلحہ اور دہشتگرد تنظیموں کے لوگ برآمد ہورہے ہیں، مریم اورنگزیب
لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا میں آج کیا جگ ہنسائی ہورہی ہے کہ پاکستان میں ایک دہشتگرد پولیس والوں کے سر پھاڑ رہا ہے اس کے گھر سے اسلحہ اور دہشتگرد تنظیموں کے لوگ برآمد ہورہے ہیں۔
Read More »عدالتیں عمران نیازی کو ریلیف دینا بند کریں تو چند گھنٹوں میں ان کی سرکشی ختم کی جاسکتی۔ رانا ثناءاللہ
لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اگر عمرن نیازی کو عدالتوں سے ریلیف ملنا بند ہوجائے تو چند گھنٹوں میں ان کی سرکشی ختم کی جاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی …
Read More »سندھ کابینہ کا کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ
کراچی (پاک صحافت) سندھ کابینہ نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس کو سیکریٹری داخلہ اور آئی جی پولیس نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کچے کے …
Read More »وزیر دفاع کی دورہ کابل کے دوران افغان قیادت سے اہم ملاقاتیں
کابل (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے دورہ کابل کے دوران افغان حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے جہاں افغان قیادت سے ملاقاتوں کے دوران سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر دفاع نے افغان …
Read More »یوکرین جنگ کا ذمہ دار مغرب ہی ہے: پوٹن
پاک صحافت روسی صدر نے یوکرین جنگ کا ذمہ دار مغرب کو ٹھہرایا ہے۔ ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ کے بنیادی طور پر مغربی ممالک ذمہ دار ہیں۔ یوکرین جنگ کا ایک سال مکمل ہونے سے قبل ٹیلی ویژن پر خطاب میں روسی صدر نے مغربی طاقتوں …
Read More »پنجاب سے کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش کے 8 خطرناک دہشتگرد گرفتار
لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے لاہور سمیت 5 اضلاع میں داخل ہونے والے کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش کے 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ پنجاب نے لاہور، سرگودھا، ملتان سمیت دیگر اضلاع میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گرینڈ …
Read More »سیکیورٹی اداروں کی کارروائی، سی ٹی ڈی افسر سمیت 3 ملزمان سے بھاری اسلحہ برآمد
جیکب آباد (پاک صحافت) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے سی ٹی ڈی کے افسر سمیت تین افراد کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جیکب آباد میں کارروائی کرتے ہوئے سی ٹی ڈی کے …
Read More »شمالی وزیرستان، سی ٹی ڈی کی ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ
پشاور (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 7 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ محکمۂ انسدادِ دہشت گردی کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد فورسز اور پولیس پر دستی بم حملوں …
Read More »لیویز فورس نے راکٹ لانچرز سمیت اسلحے اور گولہ بارود کی بڑی کھیپ پکڑی لی
کوئٹہ (پاک صحافت) چاغی میں لیویز فورس نے دہشت گردی کیلئے چھپائی راکٹ لانچر سمیت اسلحے اور گولہ بارود کی بڑی کھیپ پکڑی لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیویز فورس نے خفیہ اطلاع پر چاغی میں پاک افغان سرحد کے قریب چھاپہ مارا تو اسلحے اور گولہ بارود کی بھاری …
Read More »