Tag Archives: اسلحہ

پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا، ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد گرفتار

سیکیورٹی فورسز

مردان (پاک صحافت) پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا، ٹی ٹی پی (تحریک طالبان پاکستان) کا اہم دہشت گرد سکیورٹی فورسز نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مردان ریجن میں کامیاب آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد پکڑ لیا جس کی نشاندہی پر …

Read More »

ٹی ٹی پی کو پاکستان کے خلاف مسلح کرنے میں افغان حکومت کے ملوث ہونے کا انکشاف

ٹی ٹی پی

اسلام آباد (پاک صحافت) ٹی ٹی پی کو پاکستان کے خلاف مسلح کرنے میں افغان حکومت کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ہاؤس کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین مائیکل میکول نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کو پاکستان کے خلاف مسلح کرنے میں امارات …

Read More »

پاکستان نے یوکرین کو اسلحہ فراہم کیا اور نہ ہی ارادہ ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے یوکرین کو اسلحہ فراہم کیا اور نہ ہی ارادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں کے سوالات کے جواب میں ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے …

Read More »

سندھ میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد

اسلحہ نمائش

کراچی (پاک صحافت) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ داخلہ نے اسلحے کی نمائش پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اسلحے کی نمائش پرپابندی دفعہ 144 کے تحت اور رینجرز کی سفارش پر 3 ماہ کیلئے لگائی گئی ہے۔ …

Read More »

مہمند ایجنسی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

اسلحہ

پشاور (پاک صحافت) مہمند ایجنسی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی اداروں اور پولیس نے انٹیلی جنس آپریشن کے دوران تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنایا ہے۔ آپریشن ضلع مہمند کے علاقے قندھاری …

Read More »

جن افغان مہاجرین کے پاس ویزا یا دستاویز نہیں انہیں فوری واپس بھیجیں گے، نگراں وزیر اعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ جن افغان مہاجرین کے پاس ویزا یا دستاویز نہیں انہیں فوری واپس بھیجیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جنہوں نے کہ یہاں جعلی شناختی کارڈ بنوائے ہیں ان کا بھی پتا لگائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ کچے کے ڈاکووں کے پاس پہنچ چکا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

سکھر (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ کچے کے ڈاکوؤں کے پاس پہنچ چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچے میں پولیس افسروں نے جان …

Read More »

پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے، دفترِ خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے۔ اُنہوں نے کہا ان ہتھیاروں سے پاکستان اور اس کے سیکیورٹی اداروں پر حملے کیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار …

Read More »

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 دہشتگرد …

Read More »

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، داعش کی 5 خواتین دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے پنجاب میں کارروائیاں کرتے ہوئے داعش کی 5 خواتین دہشتگرد گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والی 5 خواتین دہشتگردوں کو گرفتار کر …

Read More »