Tag Archives: اسلحہ

سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتار

پولیس

سکھر (پاک صحافت) سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار کرلئے ہیں اور ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا ہے۔ …

Read More »

راولپنڈی میں 7 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی میں 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے آئندہ 7 روزہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 7 روز کے لیے جلسے، …

Read More »

پشاور میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

دفعہ 144

پشاور (پاک صحافت) خیرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے میں کہا گیا ہے کہ محرم الحرام کے پیش نظر پشاور میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی …

Read More »

تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

پشاور (پاک صحافت) پولیس نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر سمیت 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ہنگو میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ دوآبہ کی حدود میں علاقہ طورہ وڑی میں پولیس نے مقامی پہاڑی علاقے میں آپریشن …

Read More »

پنجاب سے کالعدم القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے 7 دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد گرفتار

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے مختلف شہروں سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 7 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔ خیال رہے کہ دہشت گردوں کو راول پنڈی، ساہی وال، بہاول پور اور گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا تیراہ میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن

سیکیورٹی فورسز

پشاور (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخواہ کے علاقے تیراہ میں دہشتگردوں کے خلاف سخت آپریشن کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا، سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں …

Read More »

کچے کے ڈاکو بھارتی تربیت یافتہ اور امریکی اسلحہ سے لیس ہیں، پولیس حکام کا انکشاف

آپریشن

لاہور (پاک صحافت) پنجاب پولیس کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ کچے کے ڈاکو بھارت سے تربیت یافتہ اور جدید امریکی اسلحہ سے لیس ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس حکام نے بتایا ہے کہ جو اسلحہ ڈاکوؤں کے پاس ہے وہ اسلحہ پنجاب پولیس کے پاس بھی …

Read More »

اسلحہ برآمد کرنے والے ممالک ایران کی طاقت سے پریشان ہیں: کنانی

ناصر کنانی

پاک صحافت وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جو ممالک علاقائی ممالک کو زیادہ سے زیادہ اسلحہ برآمد کرتے ہیں وہ ایران کی دفاعی طاقت کے بارے میں شدید تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ ناصر کنانی چافی نے جمعہ کے روز ٹویٹ کیا کہ امریکہ اور فرانس …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 23 مئی کو سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر جنوبی وزیرستان کے ضلع کوٹ اعظم …

Read More »

صہیونی فوج کے ٹھکانوں سے ہتھیاروں کی چوری کا سلسلہ جاری ہے

صیھونی فوجی

پاک صحافت صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ اس حکومت کے فوجی اڈوں میں سے ایک میں دراندازی کی گئی ہے اور وہاں سے بھاری مقدار میں اسلحہ چوری کر لیا گیا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق صہیونی نشریاتی ادارے نے اطلاع دی ہے کہ یہ …

Read More »