Uncategorized

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا آئی سی سی قوانین پر اعتراض

شاہد آفریدی

کراچی (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے  آئی سی سی قوانین پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ’میچ کے دوران امپائر بولر کی کیپ کیوں نہیں پکڑ سکتے؟‘ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ امپائر بھی ٹیم اور مینجمنٹ کے ہمراہ ببل میں ہی …

Read More »

گردوں میں درد کی وجوہات اور اس کا آسان علاج

گردے

کراچی (پاک صحافت) گردے انسانی جسم کا اہم حصہ مانے جاتے ہیں،  اپنے گردوں کی حفاظت نہ کرنے کی وجہ سے دنیا میں ہر سال پچاس ہزار سے زائد افراد گردے کے مختلف امراض میں مبتلا ہو کر زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، گردے میں درد پیشاب کی نالیوں …

Read More »

ویڈیو گیمز کھیلنے والے افراد کے لئے خوش خبری

ویڈیو گیمز

لندن (پاک صحافت) نوجوانوں کے لئے ویڈیو گیمز کو عموما نقصاندہ سمجھا جاتا ہے، لیکن برطانیہ کے ماہرین نے اپنی حالیہ تحقیق میں اس پرانے نظریے کی بلکل نفی کردی ہے۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق  حال ہی میں برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق سے علم ہوا کہ …

Read More »

کرس گیل پی ایس ایل چھوڑ کر ویسٹ انڈیز روانہ

کرس گیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلنے والے ویسٹ اینڈز کے کھلاڑی پی ایس ایل کے میچز چھوڑ کر اپنے ملک روانہ ہوگئے،  اس  حوالے سے کرس گیل کا کہنا ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز ٹیم کے ساتھ اپنی …

Read More »

موٹے افراد کے لئے بڑی خوشخبری

موٹاپا

نیو یارک (پاک صحافت) امریکی ماہرین نے موٹے افراد کو بڑی خوشخبری سنادی، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محققین نے موٹے افراد پر کھانے پینے کی پابندی ختم کر دی ہے، ایک نئی امریکی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اب موٹے افراد کیک، پنیر اور چربی …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے اپنی شاندار فارم کا راز بتا دیا

محمد رضوان

کراچی (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے اپنی شاندار فارم کا راز بتا دیا ہے، محمد رضوان کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی ہمت نہیں ہارے اور کبھی محنت پر سودے بازی نہیں کی ،ایفرٹ …

Read More »

سرکہ کے حیران کن فوائد

سرکہ

کراچی (پاک صحافت) سرکہ ایک ایسی چیز ہے جو عموماً ہر گھر میں پایا جاتا ہے،  اسے  عموما چکنائی کو صاف کرنے، پھپھوندی کو ہٹانے، قالین کو صاف کرنے اور گہرے داغوں کو دھونے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ماہرین  صحت کے مطابق سرکہ کے فقط یہی فوائد نہیں بلکہ …

Read More »

قلندرز نے زلمی کو شکست دے دی

لاہور قلندرز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز کا پشاور زلمی کے ساتھ مقابلہ ہوا، جس میں قلندرز نے زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔  یاد رہے کہ کراچی کے نیشنل …

Read More »

دال کا استعمال آپ کو متعدد بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے

دال کا استعمال

کراچی (پاک صحافت) دال ایک ایسی غذا ہے جو تقریبا ہر گھر میں پائی جاتی ہے، ماہرین صحت کے مطابق دالوں کے باقاعدہ استعمال سے میگنیشیم کی کمی دور کی جاسکتی ہے۔ دالوں میں موجود فائبر کی وجہ سے خون میں کولیسٹرول کا لیول بھی کم ہوتا ہے۔ ماہرین صحت …

Read More »

پی ایس ایل 6 کا باقاعدہ آغاز، رنگارنگ افتتاحی تقریب

افتتاحی تقریب

کراچی (پاک صحافت) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے لئے رنگا رنگ تقریب بھی منعقد کی گئی۔ خیال رہے کہ پی اسی ایل 6 کی تقریب میں نامور گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا جبکہ شاندار آتش …

Read More »