Uncategorized

ناشتہ نہ کرنا جسم کے لئے انتہائی خطرناک ثابت

ناشتہ نہ کرنا

کراچی (پاک صحافت) ماہرین صحت نے ناشتہ نہ کرنے کو انتہائی خطرناک قرار دے دیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ ناشتہ دن کی اہم ترین غذا ہے اور غذائیت سے بھرپور ناشتہ سارا دن دماغ کو چاق و چوبند رکھتا ہے، ناشتہ نہ کرنے کی عادت طویل المدتی جسمانی …

Read More »

شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹینا رونالڈونے سعودی عرب کی کروڑوں ڈالرز کی پیشکش ٹھکرا دی

فٹبالر

پرتگال (پاک صحافت)  عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹینا رونالڈو نے سعودی عرب کی کرڑوں ڈالرز کی پیشکش ٹھکرا دی،  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کرسٹینا رونالڈو کو سعودی عرب کی جانب سے 100 کروڑ ڈالرز کی پیشکش کی گئی، تاہم رونالڈو نے یہ پیشکش ٹھکرا دی۔ دوسری جانب رونالڈو …

Read More »

کریلا ہماری صحت اور توانائی کے لیے انہتائی مفید

کریلے کے فوائد

کراچی (پاک صحافت) کریلا کھانے میں کڑوا ضرور ہے مگر ہماری صحت و توانائی کے لئے انتہائی مفید ہے، جی ہاں کریلا، وہ سبزی ہے جس کے طبّی فوائد جان لیں‌ تو آپ اسے کڑوا یا بدذائقہ کہہ کر منہ نہیں‌ بنائیں‌ گے بلکہ اسے اپنی غذا اور خوراک میں …

Read More »

فاسٹ بولر حسن علی نے وقار یونس کا 23 سالہ پرانہ ریکارڈ توڑ دیا

فاسٹ بولر

لاہور (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی بولنگ کوچ وقار یونس کا 23 سالہ پرانہ ریکارڈ توڑ دیا،  خیال رہے کہ حسن علی نے جنوبی افریقا کے خلاف بہترین بولنگ کا مظاہرہ کر کے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وقار یونس کا …

Read More »

انگور کھانے کے حیران کن فوائد

حیران کن فوائد

واشنگٹن (پاک صحافت) طبی ماہرین کی جانب سے انگور کھانے کے ایسے فوائد بتائے گئے ہیں، جنہیں سن کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انگوروں میں قدرتی طور پر جلد کو جھلسنے سے بچانے اور جلد کے سرطان کو دور رکھنے والے کیمکل پائے جاتےہیں۔ …

Read More »

پنڈی ٹیسٹ میچ، جنوبی افریقا کو جیت کے لئے 243 رنز درکار

ٹیسٹ میچ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کا چوتھا روز مکمل ہوچکا ہے، تاہم جنوبی افریقا کو جیت کے لئے مزید 243 رنزدرکار ہیں، جبکہ پاکستان کو جیت کے لئے 9 وکٹیں درکار ہیں۔ خیال رہے کہ چوتھے روز کھیل …

Read More »

آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر (اے ایس ڈی) شناخت کرنے کا ایک نہایت قابلِ اعتبار ٹیسٹ وضع

بیماری

ڈیوس (پاک صحافت) آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر (اے ایس ڈی) ایک ایسا مرض ہے جس سے ترقی پذیر ممالک میں ہر پانچ میں سے ایک بچہ اس کا شکار ہے اور اسی طرح پاکستان میں بھی ایسے بچوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جامعہ …

Read More »

دوسرا ٹیسٹ میچ، پاکستان کو جنوبی افریقا پر 200 رنز کی برتری

ٹیسٹ میچ

راولپنڈی (پاک صحافت)  کراچی ٹیسٹ میچ کے بعد راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان نے جنوبی افریقا پر اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے، پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں پر129 رنزبنالیے جبکہ پاکستان کوجنوبی افریقا کے خلاف 200 رنزکی مجموعی برتری حاصل …

Read More »

دنیا بھر میں ہر 5 میں سے ایک شخص کینسر کا شکار

کینسر کی تشخیص

کراچی (پاک صحافت) عالمی ادارہ صحت  (ڈبلیو ایچ او)  نے خبردار کرتے ہوئے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ  اس وقت دنیا بھر میں ہر 5 میں سے ایک شخص کینسر کا شکار ہورہا ہے اور یہ تعداد آنے والے برسوں میں مزید بڑھ جائے گی، یعنی 2040 تک …

Read More »

پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ میچ، دوسرے روز کا کھیل ختم، پاکستان کی گرفت مضبوط

ٹیسٹ میچ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کا دوسرا روز اختمام پذیر ہوگیا،  خیال رہے کہ ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی گرفت مضبوط ہو گئی ہے، قومی کھلاڑیوں نے بیٹنگ کے بعد بولنگ میں بھی عمدہ کارکردگی دکھائی۔ …

Read More »