Uncategorized

ہمیشہ جوان رہنا ممکن، ماہرین کا نیا دعویٰ

نیا دعویٰ

ٹوکیو (پاک صحافت) جاپانی ماہرین نے نیا دعویٰ کیا ہے کہ اب بڑھاپے کو روکنا ممکن ہو چکا ہے، جس کے بعد انسان ہمیشہ جوان رہے گا۔  جاپانی ماہرین کے مطابق مستقبل قریب میں ایسی دوا دستیاب ہوسکتی ہے جو زندگی کو طویل کرسکتی ہے۔ خیال رہے کہ بین الاقوامی …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا بھارت سے اہم مطالبہ

احسان مانی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کرکٹ بورڈ  (پی سی بی) نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے متعلق بھارت سے اہم مطالبہ کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق اکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت سے سیکیورٹی کی تحریری یقین دہانی کا مطالبہ کیا ہے۔  اس حوالے سے پی سی بی چیئرمین احسان  نے …

Read More »

موزے پہن کر سونے والے افراد کے لئے اچھی خبر

فوائد

کراچی (پاک صحافت) ویسے تو یہ بات مشہور ہے کہ موزے پہن کر سونا صحت کے لئے خطرنا ہے، تاہم اب نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ موزے پہن کر سونا صحت کے لئے مفید ہے۔  خیا ل رہے کہ جرابیں (موزے) پہن کر سونا چاہیے یا نہیں، یہ …

Read More »

محمد رضوان سے میرا کوئی مقابلہ نہیں، حفیظ میرے بڑے بھائی ہیں، سرفراز احمد

سابق کپتان

کراچی (پاک صحافت) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے محمد رضوان سے متعلق پوچھے گئے سوال  کے جواب میں کہا ہے کہ ہ محمد رضوان سے میرا کوئی مقابلہ نہیں، رضوان اپنی ٹیم کے لیے جدوجہد کریں گے، میں اپنے اسکواڈ کو …

Read More »

ادرک میں چھپا ہے مختلف بیماریوں کا علاج

علاج

کراچی (پاک صحافت) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ادرک کو اپنی خوراک کا لازمی جز قرار دینے سے آپ مختلف بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق  ادرک متلی اور اُلٹی کو کم کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے جو عام طور پر حمل کے …

Read More »

ویرات کوہلی کے چہرے کے مزاحیہ تاثرات پر سیکڑوں میمز وائرل

بھارتی کپتان

نئی دہلی (پاک صحافت) سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھارتی کرکٹ کے کپتان ویرات کوہلی کے چہرے کے مزاحیہ تاثرات پر سیکڑوں میمز بنائی جارہی ہیں،  خیال رہے کہ گزشتہ روز چنئی میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ کے دوران کیمرا کی آنکھ نے  بھارتی …

Read More »

کلونجی کی چائے کے جادوئی اثرات

کلونجی کے فوائد

کراچی (پاک صحافت) ماہرین صحت کی جانب سے کلونجی کی چائے کے ایسے فوائد بیان کئے گئے ہیں کہ سن کر آپ بھی کلونجی کی چائے پینے پر مجبور ہو جائیں گے۔  ماہرین صحت کے مطابق  کلونجی شفا اور فوائد کا خزانہ ہے، اس کا باقاعدہ استعمال بے تحاشہ جسمانی …

Read More »

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، سیریز کے دوران قومی ٹیم میں کچھ خامیاں نظر آئیں، انضمام الحق

سابق کپتان

لاہور (پاک صحافت) قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق  نے پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز سے متعلق کہا ہے کہ سیریز کے دوران قومی ٹیم میں کچھ خامیاں نظر آئیں، تاہم  قومی ٹیم کی جانب سے جیت کا تسلسل برقرار رکھنا انتہائی خوش آئند ہے۔  سابق …

Read More »

سفید بالوں کو سیاہ کرنے کا آسان نسخہ

سفید بالوں کو سیاہ کرنا

کراچی (پاک صحافت) بالوں کا سفید ہونا عام مسئلہ ہوگیا ہے،  وقت سے پہلے بالوں کے سفید ہونے کے باعث اکثر افراد ذہنی طور پر پریشان ہوجاتے ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ بالوں کی سفیدی کا تعلق صرف خوراک سے ہی نہیں ہوتا بلکہ بعض بیماریوں …

Read More »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری

آئی سی سی

لاہور (پاک صحافت) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ہے، جس کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پانچ درجے ترقی کے بعد گیارہویں پوزیشن پر آگئے۔ آئی سی سی کی بلے بازوں کی رینکنگ میں انگلش بلے باز …

Read More »