ٹیکنالوجی

انٹرنیٹ میں فنی خرابی کے باعث متعدد غیرملکی سائٹس ڈاؤن

انٹرنیٹ سروس

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انٹرنیٹ سروس تعطل ہونے کی وجہ سے کئ غیر ملکی ویب سائٹس بیٹھ گئیں، غیر ملکی خبررساں ادار ے کے مطابق انٹرنیٹ ڈاؤن ہونے سے فنانشل ٹائمز، انڈیپینڈنٹ ،نیو یارک ٹائمز، بی بی سی اور بلوم برگ کی نیوز ویب سائٹس سمیت متعدد ویب سائٹ ڈاون ہوگئیں۔ …

Read More »

ون پلس کا سستا ترین فائیو جی اسمارٹ فون مارکیٹ میں آنے کے لئے تیار

ون پلس

(پاک صحافت) ون پلس کا سستا ترین فائیو جی اسمارٹ فون مارکیٹ میں آنے کے لئے تیار ہے، خیال رہے کہ ون پلس کے فونز کو ایپل کے آئی فونز کے مقابلے کا سمجھا جاتا ہے جن کی قیمتیں نمایاں حد تک کم ہوتی ہیں۔ ون پلس کا سستاترین فائیو …

Read More »

سام سنگ کا سستا ترین 5 جی اسمارٹ فون فروخت کے تیار

سامسنگ اے 22 فائیوجی اسمارٹ فون

(پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی سامسنگ نے اپنا سستا ترین فائیو جی اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے، جو بہت جلد فروخت کے لئے پیش کر دیا جائے گا۔ سام سنگ کی جانب سے گلیکسی اے 22 کو 4 جی اور 5 جی دونوں ورژنز میں متعارف …

Read More »

واٹس ایپ پر ڈیلیٹ کئے گئے میسجز کو پڑھنے کا آسان طریقہ

ڈیلیٹ میسجز

کیلیفورنیا (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں کہ واٹس ایپ پر ڈیلیٹ کئے گئے میسجز کو پڑھنا ممکن ہے؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو وہ ڈیلیٹ کیا گیا میسج پڑھنے کا طریقہ بتانے والے ہیں،  گو کہ کمپنی کی جانب سے ایسا کوئی آفیشل طریقہ یا فیچر متعارف …

Read More »

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی اپنی پہلی سبسکرپشن سروس متعارف

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنی پہلی سبسکرپشن سروس متعارف کروادی ہے،  جس کو ’بلیو‘ کا نام دیا گیا ہے جب کہ نئے فیچر کو ابتدائی طور پر کینیڈا اور آسٹریلیا میں متعارف کروایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیچر صارفین کو ٹوئٹ کرنے …

Read More »

ویوو کا نیا اسمارٹ فون وی 21 اب پاکستان میں بھی دستیاب

ویوو وی 21

اسلام آباد (پاک صحافت) دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ویوو کا نیا اسمارٹ فون وی 21 اب پاکستان میں بھی فروخت کے لئے دستیاب ہے۔ ویوو  وی 21 میں فرنٹ پر 44 میگا پکسل کیمرا دیا گیا ہے جس میں او آئی ایس بھی موجود ہے جو فرنٹ کیمروں میں …

Read More »

نفرت انگیز مواد روکنے کے لئے ٹوئٹر کا اہم قدم

ٹوئٹر اہم قدم

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین سائٹ ٹوئٹر نے نفرت انگیز مواد کو پھیلنے سے روکنے کے لئے اہم قدم اٹھا لیا،  اس حوالے سے ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے نفرت انگیز اور نامناسب مواد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ٹوئٹر ہیلپ سینٹر کو مزید …

Read More »

شیاؤمی کی جانب سے 8 منٹ میں 100 فیصد بیٹری چارج کرنے والی ٹیکنالوجی تیار

شیاؤمی چارجر

بیجنگ (پاک  صحافت) اسمارٹ فون بنانے والی  چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے 8 منٹ میں 100 فیصد اسمارٹ فون  کی بیٹری چارج کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف کر دی ہے۔ دوسری جانب کمپنی کی جانب سے نئی ٹیکنالوجی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے چارجر کی نمائش بھی کی …

Read More »

واٹس کی جانب سے ایک اور زبردست فیچر متعارف

واٹس ایپ آڈیو

کیلیفورنیا (پاک صحافت) پیغام رسانی سمیت آڈیو اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لئے ایک اور نیا اور زبردست فیچر متعارف کرا دیا ہے۔خیال رہے کہ واٹس ایپ کی جانب سےنیا متعارف کرایا گیا فیچر صارفین کووقت کی کمی میں انتہائی مفید …

Read More »

گوگل نے ’اسکرین شاٹ فیچر‘ متعارف کر دیا

اسکرین شاٹ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین سرچ انجن گوگل کروم کمپیوٹر سمیت اینڈرائڈ سسٹم سے چلنے والے موبائل فونزکے لیے بھی ایک مقبول ترین براؤزر  ہے، یہی وجہ ہے کہ کمپنی صارفین کی دلچسپی بڑھانے کےلیے آئے روز مختلف اور دلچسپ فیچرز پر کام کرتی رہتی ہے۔ اس بار …

Read More »