ٹیکنالوجی

وہ مقبول ایپس جو اینڈرائیڈ فونز کو سست کر سکتی ہیں

اسمارٹ فون

(پاک صحافت) کیا آپ کا اسمارٹ فون  بھی سست ہوگیا ہے؟ تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے اسٹوریج اسپیس کم ہونا، خراب وائی فائی کنکشن، پرانا آپریٹنگ سسٹم، فون ریم کم ہونا اور دیگر۔ مگر ایک بڑی وجہ چند مقبول ترین …

Read More »

کیا کبھی آپ نے سوچا کہ چیٹ جی پی ٹی میں جی پی ٹی کا مطلب کیا ہے؟

چیٹ جی پی ٹی

(پاک صحافت) چیٹ جی پی ٹی ایسا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ ہے جو بہت تیزی سے دنیا بھر میں مقبول ہوا ہے۔ مگر کیا کبھی آپ نے سوچا کہ چیٹ جی پی ٹی میں جی پی ٹی کا مطلب کیا ہے؟ اس کا …

Read More »

انسٹاگرام کی جانب سے براڈ کاسٹ چینلز کا فیچر دنیا بھر میں متعارف

(پاک صحافت) میٹا نے ٹیلی گرام چینلز جیسا فیچر براڈ کاسٹ چینلز دنیا بھر میں انسٹاگرام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا ہے۔ میٹا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک زکربرگ نے اپنے انسٹاگرام براڈ کاسٹ چینل پر اعلان کیا کہ کمپنی کی جانب سے یہ فیچر دنیا بھر میں متعارف …

Read More »

گوگل میپس میں بہترین اور کارآمد فیچرز کا اضافہ

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جبکہ ایک کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔ ان فیچرز کا مقصد لوگوں کو سیاحتی دوروں کے دوران مدد فراہم کرنا ہے۔ ان میں سے اپ ڈیٹ کیے جانے والا فیچر ریسنٹس ہے جبکہ …

Read More »

نظام شمسی کا وہ مقام جہاں زمین سے ہٹ کر زندگی موجود ہوسکتی ہے

نظام شمسی

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے نظام شمسی کے اس مقام کی نشاندہی کی ہے جہاں زمین سے ہٹ کر کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے۔ سائنسدانوں کے خیال میں سیارہ زحل کے چھٹے بڑے چاند انسلیدس میں کسی قسم کی زندگی موجود ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسلیدس کے …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے ملٹی اکاؤنٹ سپورٹ کا فیچر متعارف کرانے پر کام شروع

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے ملٹی اکاؤنٹ سپورٹ کا فیچر متعارف کرانے پر کام کیا جا رہا ہے۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق ملٹی اکاؤنٹ سپورٹ کا فیچر اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ بزنس بیٹا (beta) ورژن میں دیا گیا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق اس فیچر کے …

Read More »

یوٹیوب نے صارفین کے لیے آمدنی کا حصول مزید آسان بنا دیا

یوٹیوب

(پاک صحافت) ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے صارفین کے لیے آمدنی کا حصول مزید آسان بنا دیا ہے۔ گوگل کی زیرملکیت ویڈیو سروس سے آمدنی کمانے کے خواہشمند افراد کے لیے یوٹیوب پارٹنر پروگرام (وائے پی پی) میں شمولیت کا عمل زیادہ آسان کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ …

Read More »

پاکستان میں چیٹ جی پی ٹی کی مقبولیت نے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ ‘چیٹ جی پی ٹی’ نے دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کیے ہیں اور حیران کن طور پاکستان میں انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور ٹوئٹر جیسے مقبول سوشل میڈیا نیٹ ورکس سے زیادہ استعمال کی جا رہی …

Read More »

ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس  چیٹ جی پی ٹی جیسا چیٹ بوٹ متعارف کرانے کیلئے تیار

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی جیسے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ کو تیار کیا جا رہا ہے۔ اس چیٹ بوٹ پراجیکٹ کا کوڈ نام گریس رکھا گیا ہے اور یہ لارج لینگوئج ماڈلز …

Read More »

ٹوئٹر نے ٹوئٹ کو ایڈٹ کرنے کے دورانیے کو بڑھادیا

(پاک صحافت) مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے ویریفائیڈ ٹوئٹر اکاؤنٹس  کے لیے ٹوئٹ کو ایڈٹ کرنے کے دورانیے کو بڑھادیا ہے۔ اس نئے فیچر کے تحت  اب بلیو سبسکرائبرز اپنے ٹوئٹ میں ایک گھنٹے کے اندر اندرتبدیلی کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر بلیو اکی جانب سے اپنے …

Read More »