پاکستان

عمران خان کو اب اپنے مطلب کی جے آئی ٹی نہیں ملے گی۔ مریم نواز

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اب اپنے مطلب کی جے آئی ٹی نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے عمران خان کے بیان …

Read More »

سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر سیلاب متاثرین کی مدد کرنا ہوگی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر سیلاب متاثرین کی مدد کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے ایوان بالا کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو تاریخ کے تباہ کن …

Read More »

حکومت بجلی پیدا کرنے کیلئے تھرکول اور سولرائزیشن کے منصوبوں پرکام کررہی ہے۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی پیدا کرنے کے لیے تھرکول اور سولرائزیشن کے منصوبوں پرکام کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے درآمدی بل میں …

Read More »

عمران خان کے پاس اب بیساکھیاں نہیں ہیں۔ رانا تنویر

رانا تنویر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر رانا تنویر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے پاس اب بیساکھیاں نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف آئندہ ماہ پاکستان واپس آجائیں گے۔ عمران خان کے …

Read More »

آڈیولیکس میں ملوث افراد کی نشاندہی ہوچکی ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس میں ملوث افراد کی نشاندہی ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اور نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے فیصلے …

Read More »

شوٹنگ میں مہارت بنیادی فوجی تربیت کا اہم مقصد ہے۔ آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باوجوہ

جہلم (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ شوٹنگ میں مہارت بنیادی فوجی تربیت کا اہم مقصد ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جہلم گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے …

Read More »

پی ٹی آئی کے دو اہم ترین رہنماوں کی نواز شریف سے ملاقات

پی ٹی آئی

لندن (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے دو سابق اہم ترین رہنماوں نے لندن میں نواز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے پی ٹی آئی کے سابق رہنماوں علیم خان اور عون چوہدری نے ملاقات کی ہے، جس …

Read More »

پاکستان کے روس کیساتھ تجارت کیلئے تمام سفیروں کی رپورٹ طلب

پاکستان روس

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران پاکستان کے روس کے ساتھ تجارت کیلئے تمام سفیروں کی رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خارجہ کا اجلاس چیئرمین محسن داوڑ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس کے آغاز …

Read More »

تھرکول منصوبہ پاکستان کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

تھرپارکر (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تھرکول منصوبہ پاکستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق تھر انرجی لمیٹڈ بلاک ٹو اور تھرکول مائنز فیز ٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تھرکول ہماری اولین ترجیحات میں شامل …

Read More »

عمران نیازی کی سیاست جھوٹ اور منافقت کے سوا کچھ نہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی سیاست صرف جھوٹ اور منافقت کی بنیاد پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان کو کھلی منافقت اور جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »