پاکستان

حکومت سیلاب متاثرین کے گھروں کی ازسر نو تعمیر کرے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ سیلاب متاثرین کے گھروں کی ازسر نو تعمیر میں انکی مدد کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ مون سون کی شدید بارشوں نے ملک کی حالیہ تاریخ میں سب سے زیادہ سنگین …

Read More »

شمالی وزیرستان میں دھماکہ، پاک فوج کے دو جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے میں …

Read More »

پرتشدد احتجاج کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائے گی۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پرامن احتجاج کو پورا سپورٹ کریں گے لیکن پرتشدد احتجاج کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر احتجاج کرنے …

Read More »

عمران خان نے قوم کی کشتی کو ڈبو دیا جس کو ہم اوپر لارہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی نااہلی اور نالائقی سے قوم کی کشتی کو ڈبو دیا تھا جس کو ہم اوپر لارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

گھروں کی تعمیر سیلاب متاثرین کیلئے بہت بڑا ریلیف ثابت ہوگا۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گھروں کی مفت تعمیر سیلاب متاثرین کیلئے ایک بہت بڑا ریلیف ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک ساؤتھ ایشیاء کے ریجنل نائب صدر مسٹر مارٹن ریزر کی سربراہی میں اعلیٰ …

Read More »

سندھ حکومت سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے کاوشیں جاری رکھے گی۔ آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو

کراچی (پاک صحافت) آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے اپنی انتھک کاوشیں جاری رکھے گی۔ تفصیلات کے مطابق شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید بے نظیر آباد میں سیلاب سے متاثرہ مختلف علاقوں کا دورہ کر …

Read More »

اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کی جانب سے جاری کردہ تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ قابل ذکر ہے کہ نیب نے اسحاق ڈار کی درخواست پر …

Read More »

الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بغیر کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بغیر کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے ابتدائی اخراجات کا تخمینہ تیار کرلیا ہے جس کے مطابق آئندہ عام انتخابات پر 47 ارب 41 کروڑ روپے سے …

Read More »

اسرائیل کیلئے جانی والی ٹرپ سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

نیویارک (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اسرائیل کیلئے جانی والی ٹرپ سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ کے میڈیا سنٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ …

Read More »

وزیراعظم کی ملالہ یوسفزئی سے نیویارک میں ملاقات

شہبازشریف ملالہ

نیویارک (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے موقع پر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملالہ کی ہمت اور لگن کو سراہتے ہوئے تعلیم، صنفی مساوات اور پاکستان میں مرد اور …

Read More »