پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کے دو اہم ترین رہنماوں کی نواز شریف سے ملاقات

لندن (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے دو سابق اہم ترین رہنماوں نے لندن میں نواز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے پی ٹی آئی کے سابق رہنماوں علیم خان اور عون چوہدری نے ملاقات کی ہے، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ لندن میں ہونے والی اس ملاقات میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز بھی شریک تھیں۔

ذرائع کے مطابق سیاسی رہنماؤں کی اس ملاقات میں پنجاب حکومت کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ عون چوہدری اس اہم ملاقات میں شرکت کیلئے لندن آئے تھے۔ علیم خان نے نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے سیاست پر بات کرنے سے گریز کیا۔

یہ بھی پڑھیں

سیلاب

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، 17 بچوں سمیت 42 جاں بحق

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حالیہ بارش نے تباہی مچادی ہے، خیبرپختونخوا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے