پاکستان

سیلاب سے نقصانات کا تازہ ترین اندازہ 30 ارب ڈالر ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

شرم الشیخ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب سے نقصانات کا تازہ ترین اندازہ 30 ارب ڈالر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی جس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ …

Read More »

عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں میں چھوٹ دیں۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل

شرم الشیخ (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں میں چھوٹ دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا کہ پاکستان کو ان لمحات …

Read More »

ہم سابق حکومت کے آئی ایم ایف سے کئے ہوئے وعدوں کو پورا کررہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم سابق حکومت کے آئی ایم ایف سے کئے ہوئے وعدوں کو پورا کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال ملک کی بدقسمتی ہے، 2018 …

Read More »

عمران خان انتشار اور فتنے کا دوسرا نام ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ہم شروع سے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان انتشار اور فتنے کا دوسرا نام ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے عمران خان کے لانگ مارچ دوبارہ شروع ہونے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

جس عالمی پلان کے تحت عمران خان کو مسلط کیا گیا اب بے نقاب ہوچکا۔ اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) اسعد محمود کا کہنا ہے کہ جس عالمی پلان کے تحت عمران خان کو مسلط کیا گیا اب وہ بے نقاب ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو اسلامی نظریاتی …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی ملاقات

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری سے ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے مدد اور حمایت پر سیکرٹری جنرل سے تشکر کا …

Read More »

عمران خان سے متعلق آئی ایس پی آر کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان سے متعلق آئی ایس پی آر نے جو مطالبہ کیا ہے وہ بالکل درست ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ …

Read More »

کوئٹہ سے پشاور تک جعفر ایکسپریس 20 نومبر سے بحال ہوگی

ریلوے

کوئٹہ (پاک صحافت) ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے پشاور تک جعفر ایکسپریس 20 نومبر سے بحال ہوگی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور تک جعفر ایکسپریس 20 نومبر سے بحال ہوگی جس کے لئے ٹکٹوں کی بکنگ شروع کردی گئی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا رانا ثناءاللہ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بند کرنے کا حکم

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی نیب انکوائری خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس علی باقر نجفی …

Read More »

وزیراعلی پرویز الہی نے ایف آئی آر کے اندراج سے منع کیا۔ آئی جی پنجاب

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پرویز الہی نے عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے سے منع کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے سپریم کورٹ میں بیان جمع کرواتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی آر کے اندراج …

Read More »