مریم اورنگزیب

عمران نیازی کی سیاست جھوٹ اور منافقت کے سوا کچھ نہیں۔ مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی سیاست صرف جھوٹ اور منافقت کی بنیاد پر ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان کو کھلی منافقت اور جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی تقریر سے پتہ لگ رہا تھا کہ فارن ایجنٹ فتنہ خان نے نواز شریف صاحب کا انٹرویو دیکھ لیا ہے۔

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا ہے کہ ‎پاک نام لے کر آپ اسی مُنہ سے جھوٹ، منافقت، بہتان اور الزام لگاتے ہیں، کوئی خوف خدا ہے آپ کو؟۔ انہوں نے کہا کہ اگر ‎طاقتور قانون کے نیچے ہے تو عمران خان خود کو، فرح گوگی کو اور بشریٰ بی بی کو قانون کے حوالے کریں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے