پاکستان

نوازشریف کو ڈاکٹرز نے واپسی کی اجازت دے دی ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو ڈاکٹرز نے پاکستان واپسی کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز …

Read More »

نیب راولپنڈی نے عمران خان اور بشری بی بی کو 9 مارچ کو طلب کرلیا

عمران خان

راولپنڈی (پاک صحافت) نیب نے توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کیلئے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو 9 مارچ کو طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ کو 9 مارچ کی صبح …

Read More »

عمران نیازی کو ججز کا سہارا لے کر سیاست کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کو ججز کا سہارا لے کر سیاست کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کو جلسہ …

Read More »

چوہدری شجاعت نے پرویزالہی کو پارٹی عہدے سے برخاست کردیا، پارٹی رکنیت ختم

چویدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے ق لیگ پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہی کو پارٹی عہدے سے برخاست کردیا جبکہ ان کی بنیادی رکنیت بھی خارج کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ …

Read More »

حکومت میں شامل تمام جماعتوں نے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت میں شامل تمام جماعتوں نے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کو الیکشن لڑنا اور ایوان …

Read More »

معاشی مسائل سے نکلنے کی حکمت عملی ہے لہٰذا پاکستان نے ڈیفالٹ کیا نہ کرے گا، عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشاہ نے کہا ہےکہ پاکستان کے پاس معاشی مسائل سے نکلنے کی حکمت عملی ہے لہٰذا پاکستان نے ڈیفالٹ کیا نہ کرے گا۔ پاکستانی عوام دیوالیہ ہونے کے پروپیگنڈے پر کان نہ دھریں، پاکستان نے آئی ایم ایف کے کہنے …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم آفس کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ پی ایم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے ذاتی وجوہات کی بناء پر استعفیٰ پیش کیا …

Read More »

آمدن سے زائد اثاثہ جات، عثمان بزدار نیب میں طلب

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے معاملے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ایک بار پھر اپنے دفتر طلب کر لیا۔ خیال رہے کہ عثمان بزدار کو آمدن اور اخراجات کی تمام تفصیلات کے ساتھ طلب کیا گیا …

Read More »

اگر کسی کو بسانا ہے تو گالف کلب میں بسائیں، غریبوں کی بستیوں پر بلڈوزر کیوں چلاتے ہیں؟ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر کسی کو  بسانا ہے تو گالف کلب میں بسائیں ، غریبوں کی بستیوں پر بلڈوزرکیوں چلاتے ہیں۔ وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ 4 ہزار روپے پر 1500 کنال پر مال روڈ پر گالف کلب دیا …

Read More »

لاہور کے 3 مقامات پر دفعہ 144 نافذ

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے 3 ماقامت پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں مال روڈسمیت 3 مقامات پر 7 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا …

Read More »