پاکستان

مریم نواز کی کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کرنے اور عوام سے رابطے بڑھانے کی ہدایت

مریم نواز

ساہیوال (پاک صحافت) مریم نواز نے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ الیکشن کی تیاری کریں اور عوام سے رابطے بڑھائیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے ساہیوال میں مرکزی تنظیم کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کارکنوں کو …

Read More »

اٹلی کشتی کے حادثے میں 4 پاکستانی جاں بحق ہوئے۔ ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اٹلی میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 4 پاکستانی جاں بحق ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ کشتی ڈوبنے کا حادثہ 26 فروری کو بن غازی لیبیا کے قریب پیش آیا ہے۔ …

Read More »

وزیر خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی کردی گئی …

Read More »

آج عدالتی نظام پر بڑا سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آج عدالتی نظام پر بڑا سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے موقع پر دروازہ ٹوٹنے پر ن لیگی رہنما اور وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے …

Read More »

ایف آئی اے نے فرح گوگی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

فرح گوگی

لاہور (پاک صحافت) ایف آئی اے لاہور نے سابق خاتون اول بشری بی بی کی دوست فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی نے محکمہ اینٹی کرپشن کی درخواست پر بشری بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے خلاف مقدمہ …

Read More »

ہم الیکشن کرانے سے نہیں بھاگ رہے، جب آرڈر آئے گا الیکشن کرا دیں گے، محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کرانے سے نہیں بھاگ رہے، جب آرڈر آئے گا الیکشن کرا دیں گے۔ محسن نقوی نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کے خلاف کوئی انتقامی کارروائی کی ہے تو وہ ہمیں بتا دیں۔ …

Read More »

عمران خان نااہل بھی ہوں گے اور جیل بھی جائیں گے، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نااہل بھی ہوں گے اور جیل بھی جائیں گے۔ منظور وسان کا کہنا ہے کہ وہ جب نااہل ہوں گے اور جیل جائیں …

Read More »

یکم مارچ سے کراچی کے مزید 2 نئے روٹس پر پیپلز پنک بس سروس چلانے کا اعلان

کراچی (پاک صحافت) وزیر ٹرانسپورٹ سندھ  شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ یکم مارچ سے کراچی کے مزید 2 نئے روٹس پر پیپلز پنک بس سروس چلائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ چاہتا ہوں پیپلز الیکٹرک بس سروس کے مزید نئے روٹس کا بھی جلد آغاز کیا …

Read More »

عوام کے خرچے پر جیل میں بیٹھنے کی حکمت سمجھ سے بالاتر ہے، جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے رہنما ولید اقبال کی والدہ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کھری کھری سنا دی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے خرچے پر جیل میں بیٹھنے کی حکمت …

Read More »

اسحاق ڈار سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ایشیائی ترقیاتی بینک( اے ڈی بی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں پائیدار ترقی کے فروغ میں اے ڈی بی کے کردار اور تعاون کو سراہا۔ تفصیلات کے …

Read More »