پاکستان

میں نے اور رانا ثنا اللّٰہ نے عمران خان کیلئے ایک انجیکشن تیار کر رکھا ہے، رانا ثناء اللہ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ توشہ خانہ کی تمام کارروائیاں لائیو دکھائی جائیں، عمران خان آہستہ آہستہ ذہنی مریض بن رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اور رانا ثنا اللّٰہ …

Read More »

عدالت سے کسی مجرم کو اتنی سہولیات اور مراعات نہیں ملیں جتنی’لاڈلے خان‘ کو مل رہی ہیں، شیری رحمٰن

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ آج پھر عدالت سماعت میں ’مفرور خان‘ کو بلاتی رہی لیکن وہ پیش نہیں ہوئے۔ ان کا کہنا ہے کہ عدالت سے کسی مجرم کو اتنی سہولیات اور مراعات نہیں ملیں جتنی’لاڈلے خان‘ کو …

Read More »

عمران خان ابن الوقت ہے جس کا سیاست سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ شخص ابن الوقت ہے جس کا سیاست سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے بغیر کبھی ایک …

Read More »

اسلام آباد پولیس کے ساتھ جو ہوا اس کی قانونی کارروائی بنتی ہے، آئی جی پنجاب

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کے ساتھ جو ہوا اس کی قانونی کارروائی بنتی ہے اور ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری قانونی عمل ہے۔ تفصیلات کےمطابق آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان …

Read More »

عمران خان عدالتی نظام اور اوقات کار کا مذاق بناتے ہیں، محسن شاہنواز رانجھا

محسن شاہنواز رانجھا

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ جو سہولت عدالتی نظام میں عمران کو میسر ہے وہ سب سائلین کو ملنی چاہیے، انہوں نے کہا کہ عمران خان عدالتی نظام اور اوقات کار کا مذاق بناتے ہیں، دیگر ملزمان بھی اگر …

Read More »

عدالت میں عدم پیشی، مریم اورنگزیب نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کی  عدالت میں عدم پیشی پر انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا  کہ مجرم اور لیگل ٹیم غائب، عدالت میں ایک دفعہ پھر انتظار فرمائیے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ پولیس دیکھ کر بل میں گھس جانے والا چوہا …

Read More »

کم ترقی یافتہ ممالک کیلئے قرض شرائط کو آسان کرنا چاہیے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

دوحہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کم ترقی یافتہ ممالک کیلئے قرض شرائط کو آسان کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق دوحہ میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات نے …

Read More »

حکومت کا چیئرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ

نیب چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیب قوانین میں ترامیم کی منظوری دیدی، کابینہ نے نیب قوانین ترامیمی آرڈیننس کے مسودے کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی۔ مسودے میں ہے کہ …

Read More »

پاک افغان سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن

سیکیورٹی فورسز

چمن (پاک صحافت) پاک افغان سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا اس دوران خود کش جیکٹ اور بھاری اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں پاک افغان سرحد کے قریب سوئی کاریز کے جنرل ایریا میں انٹیلی جنس بیسڈ پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا …

Read More »

موجودہ صورتحال میں سب کو متحد ہوکر کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ اسعد محمود

اسعد محمود

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں سب کو اکٹھا ہوکر کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود نے ڈیرہ اسماعیل خان میں واپڈا سرکل آفس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »