پاکستان

معاشی حالات ٹھیک نہ ہوئے تو الیکشن 6 ماہ موخر کرسکتے ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

ہنگو (پاک صحافت) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ معاشی حالات ٹھیک نہ ہوئے تو الیکشن 6 ماہ موخر کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

کے پی میں گزشتہ سال 400 سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات

دہشت گردی

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا میں گزشتہ سال 400 سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ سال خود کش حملوں سمیت دہشت گردی کے 400 سے زیادہ واقعات ہوئے۔ دہشت گردوں نے تھانوں سمیت پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو …

Read More »

چوہدری نثار کا قومی اور صوبائی اسمبلی کا انتخاب آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان

چوہدری نثار

اسلام آباد (پاک صحافت) چوہدری نثار نے قومی اور صوبائی اسمبلی سے انتخاب آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق مرکزی رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

سیاست دشمنی میں تبدیل ہوجائے تو عوام کے مسائل رہ جاتے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جب سیاست دشمنی میں تبدیل ہوجائے تو عوام کے مسائل رہ جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی ہے کہ معیشت کی بد حالی اور سیاست …

Read More »

چارسدہ میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید

چیک پوسٹ

چارسدہ (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ڈھیری زرداد پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) چارسدہ کے مطابق پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی …

Read More »

نگران وزیراعلی کے پی اعظم خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اعظم خان

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی محمد اعظم خان نے حلف اٹھانے کے بعد منصب سنبھال لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے اعظم خان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جس میں سیاسی قیادت نے بھی شرکت کی۔ تقریب حلف برداری …

Read More »

پاکستان نے افغانستان میں کسی بھی فوجی مداخلت/دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کابل کی مدد کرنے کو مسترد کر دیا

بلاول

پاک صحافت پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان کی سرزمین میں کسی بھی قسم کی فوجی مداخلت یا سرحد پار آپریشن کو مسترد کرتے ہوئے کہا: اسلام آباد دہشت گردی کے رجحان سے نمٹنے کے لیے کابل کے عبوری حکمرانوں کی مدد کے لیے تیار ہے۔ پاک صحافت کی جمعے …

Read More »

عمران خان کے رچائے کھیل میں خود پی ٹی آئی بری طرح پھنس چکی، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے رچائے کھیل میں خود پی ٹی آئی بری طرح پھنس چکی ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پانی کے بلبلے کی طرح خود کو …

Read More »

مافیاز کراچی سے اپنا بستر گول کر دیں، گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ مافیاز کراچی سے اپنا بستر گول کر دیں۔ انہوں نے یہ بات ے کراچی میں پاک چائنا فرینڈ شپ پارک کا افتتاح کرنے کے موقع پر کہی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی کو گرین اینڈ کلین بنانے …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز بے گناہ قرار

لاہور (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ کیس کی سماعت لاہور کے عدالت میں ہوئی جہاں اسپیشل جج سینٹرل کیس کی …

Read More »