پاکستان

ن لیگ کے ٹکٹ پر منتخب ایم پی اے کو نااہل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

ہائی کورٹ لاہور

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ نے ن لیگ کے ٹکٹ پر منتخب ایم پی اے میاں طارق محمود کو نااہل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے قرار دیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو کسی پرائیویٹ شخص کے …

Read More »

کیچ میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کیچ میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کے …

Read More »

صدر عارف علوی غیر آئینی کام کرنے سے باز رہیں۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی غیر آئینی کام کرنے سے باز رہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کا الیکشن کمیشن کو خط غیر آئینی ہے، صدر غیر آئینی کام کرنے سے باز رہیں، الیکشن …

Read More »

فیض حمید کی باقیات آج بھی اداروں میں موجود ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

سرگودھا (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ فیض حمید کی باقیات آج بھی مختلف اداروں میں موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ کا ٹولہ ملک کے حالات کا ذمہ …

Read More »

کچھ جج ایسے ہیں جن سے انصاف کی توقع نہیں کی جاسکتی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

سرگودھا (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نظام عدل میں کچھ جج ایسے ہیں جن سے انصاف کی توقع نہیں کی جاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے سرگودھا میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان عدالت کو وقت …

Read More »

سردار عبدالرحمان کھیتران 10 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

عبدالرحمان کیتھران

کوئٹہ (پاک صحافت) سانحہ بارکھان میں گرفتار صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کو جوڈیشل مجسٹریٹ نے 10 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردار عبدالرحمان کھیتران کو سخت سیکیورٹی انتظامات میں کوئٹہ کچہری لایا گیا، صوبائی وزیر مواصلات کے خلاف 3 افراد کے قتل سے متعلق …

Read More »

رواں سال بہت ساری آڈیوز اور ویڈیوز آنے والی ہیں، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ رواں سال بہت ساری آڈیوز اور ویڈیوز آنے والی ہیں۔ انہوں نے یہ پیشنگوئی اپنے حالیہ بیان میں کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر زراعت سندھ منظور حسین وسان نے کہا کہ ستمبر …

Read More »

گرفتاری دینے والے تمام  پی ٹی آئی رہنما اور ورکرز کوٹ لکھپت جیل منتقل

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کے آغاز پر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکرٹری اسد عمر سمیت کئی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی۔ لاہور میں کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) آفس پر پی ٹی آئی کےکئی رہنما …

Read More »

جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی کے خلاف جائیدادوں سے متعلق ریفرنس دائر

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف جائیدادوں سے متعلق ریفرنس دائر کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس میاں داؤد ایڈووکیٹ کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریفرنس میں سپریم کورٹ …

Read More »

صدر مملکت عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دے دی

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دے دی۔ خیال رہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے فنانس بل 2023 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی شام قومی اسمبلی میں مالیاتی قانون سازی …

Read More »