منظور وسان

رواں سال بہت ساری آڈیوز اور ویڈیوز آنے والی ہیں، منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ رواں سال بہت ساری آڈیوز اور ویڈیوز آنے والی ہیں۔ انہوں نے یہ پیشنگوئی اپنے حالیہ بیان میں کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر زراعت سندھ منظور حسین وسان نے کہا کہ ستمبر اور اکتوبر تک بہت سی چیزیں عوام کے سامنے آئیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں عام انتخابات اکتوبر میں ہو بھی سکتے ہیں اور تاخیر بھی ہوسکتی ہے۔

واضح رہے کہ مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے جاری بیان میں مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا مستقبل اچھا دیکھ رہا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیں

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے