پاکستان

اسلام نے خواتین کو جو حقوق دیے، مغرب میں ان کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام نے خواتین کو جو حقوق دیے، مغرب میں ان کا تصور نہیں کیا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کے حقوق کے عالمی دن پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ …

Read More »

ملک کی معاشی، سماجی اور سیاسی ترقی میں خواتین کا بہت بڑا کردار ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ ملک کی معاشی، سماجی اور سیاسی ترقی میں خواتین کا بہت بڑا کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں سندھ کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں …

Read More »

عورت مارچ پر لاٹھی چارج افسوسناک ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عورت مارچ پر لاٹھی چارج کرنا افسوس ناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن عورت مارچ کا تصادم کا شکار رہنا افسوسناک ہے، اسلام …

Read More »

پی ٹی آئی دور میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف

عبدالولی خان یونیورسٹی

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے دور حکومت میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال 16-2015 میں عبدالولی خان یونیورسٹی میں 250 سے زیادہ غیرقانونی بھرتیاں ہوئیں اور ان غیرقانونی بھرتیوں کے باعث خزانے کو 21 کروڑ 50 لاکھ روہے …

Read More »

لاہور میں جلسے، جلوس اور ریلی پر پابندی عائد

پنجاب حکومت

لاہور (پاک صحافت) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں سات دن کے لئے جلسے، جلوس اور ریلی پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ لاہور میں احتجاج، دھرنے اور مظاہروں پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے، پابندی کا نفاذ آج سے آئندہ …

Read More »

13 مارچ کو اگر عمران خان پیش نہ ہوئے تو گرفتار کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 13 مارچ کو اگر عمران خان پیش نہ ہوئے تو قانون کے مطابق گرفتار کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج لاہور اور …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کے دتہ خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دتہ خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے جہاں …

Read More »

وزیراعظم کا گلگت بلتستان حکومت کی مالی مشکلات دور کرنے سے متعلق بڑا قدم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان حکومت کی مالی مشکلات دور کرنے سے متعلق بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان حکومت کی مدد کی درخواست منظور کرلی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جی بی کیلئے 2.50 بلین روپے …

Read More »

فیض حمید کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر  و چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے۔ مریم نواز کا کہنا ہےکہ  غیر آئینی کردار پر فیض حمید کو نشانِ …

Read More »

آئی ایم ایف کا معاہدہ حتمی ہونے کے قریب ہے، گورنراسٹیٹ بینک

جمیل احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا معاہدہ حتمی ہونے کے قریب ہے۔ جمیل احمد کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر انفلو بہتر ہونے سے فارن ریزرو میں بہتری آئے گی، آئندہ ہفتے کے …

Read More »