پاکستان

سری لنکا میں قید 43 پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی پر اتفاق

(پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں سری لنکا میں قید 43 پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی پر اتفاق کیا گیا ہے۔ سری لنکن ہائی کمشنر نے اس سلسلے میں ہر ممکن تعاون کی …

Read More »

پولیس گھیراؤ کے بعد اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر سیل کردیا گیا

پولیس

اسلام آباد (پاک صحافت) پولیس گھیراؤ کے بعد اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر سیل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے تجاوزات کے نام پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسلام آباد میں قائم مرکزی دفتر سیل کردیا اور پی …

Read More »

بشکیک میں اب بھی خوف کی فضاء ہے، خصوصی طیارے سے کوئٹہ پہنچنے والے طلبہ کی دہائی

بشکیک طلباء

اسلام آباد (پاک صحافت) کرغزستان سے مزید پانچ سو چھپن پاکستانی طلبہ وطن واپس پہنچ گئے، ایک سو اکہتر طلبہ خصوصی طیارے سے رات گئے کوئٹہ پہنچے، وزیراعلی میر سرفراز بگٹی نے صوبائی کابینہ کے ہمراہ طلبہ کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق کرغزستان سے کوئٹہ پہنچنے والے 171 پاکستانی طلبہ …

Read More »

اپوزیشن ملک کو درست سمت میں لے جانے کیلئے حکومت کیساتھ بیٹھے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ملک کو درست سمت میں لیجانے کیلیے حکومت کے ساتھ بیٹھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر غلط خبریں دینے والے ہوشیار ہوجائیں کیونکہ حکومت نے پیکا قانون …

Read More »

متحدہ عرب امارات کی پاکستان میں 10 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کی یقین دھانی

متحدہ عرب امارات

ابوظہبی (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے 10 ارب ڈالر مختص کردیے ہیں۔ اماراتی سرکاری خبر ایجنسی وام کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پاکستان میں اقتصادی شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے 10 ارب ڈالر مختص کرنےکا اعلان کیا …

Read More »

متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

ابوظہبی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے باصلاحیت آئی ٹی پروفیشنلز کو دیکھ کر بے حد خوشی ہو …

Read More »

بانی پی ٹی آئی اپنی سزاؤں کو ختم کرنے کیلئے حکومت پر دباؤ بڑھا رہے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اپنی سزاؤں کو ختم کرنے کیلئے حکومت پر دباؤ بڑھا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اپنی سزاؤں …

Read More »

بشام حملے میں ہلاک ہونیوالے لواحقین کو امدادی پیکج دینے کا فیصلہ

بشام

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے بشام حملے میں جاں بحق ہونے والے چائنیز کے لواحقین کیلئے امدادی پیکیج دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 4 روپے کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے۔ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ساڑھے 3 روپے فی لیٹر …

Read More »

سینیٹ نے ایران کے صدر کی شہادت پر سوگ میں قرارداد منظور کرلی

سینیٹ

(پاک صحافت) سینیٹ کے نمائندوں نے ایران کے صدر کی شہادت پر سوگ اور ان کی ہمسایہ قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی عالم اسلام کے عظیم رہنما اور پاکستان کے سچے دوست تھے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ …

Read More »