پاکستان

حکومت کی امید دم توڑتی نظر آرہی ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر  مریم نواز نے حکمران جماعت تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے تمام ہتھکنڈے آزما لیے کچھ نہیں ہوا، اب ان کی باری ہے، حکومت کی امید دم توڑتی نظر آتی ہے، انہوں نے پی ٹی …

Read More »

زرداری کے ریفرنس کی  منتقلی سے متعلق کیس پرسپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے

آصف زرداری

اسلام آباد(پاک صحافت) پاکستان کے سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کے ریفرنس کی کراچی منتقلی سے متعلق کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں، سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ریفرنس کی منتقلی کی وجوہات دیکھ کر اس پر فیصلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

یوم یکجہتی کشمیر ایل او سی پر کشمیریوں کے ساتھ منائیں گے: وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے یوم یکجہتی کشمیر ایل او سی پر کشمیریوں کے ساتھ منانے کی خواہش ظاہر کی ہے، عمران خان 5 فروری کو کوٹلی لائن آف کنٹرول کا دورہ کریں گے، جہاں وہ جلسہ عام سے خطاب بھی کریں …

Read More »

پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چئیرمین سینیٹ بنانے کی منصوبہ بندی کر لی

پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چئیرمین سینیٹ بنانے کی منصوبہ بندی کر لی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ چئیرمین شپ کے حصول کے لیے جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو چئیرمین سینیٹ بنانے کے لیے منصوبہ بندی کر لی ہے تاکہ اپنا سیاسی اثرو رسوخ بڑھایا جا سکے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

احتساب کے نام پر انتقام کا سلسلہ جاری ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت اور نیب پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  احتساب کے نام پر انتقام کا سلسلہ جاری ہے،  شاہد خاقان کا کہنا ہے کہ  جو سوالات ہم سے کیے …

Read More »

دوستی نہ کرنے پر 16 سالہ لڑکا قتل

نوجوان قتل

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں دوستی نہ کرنے پر 16 سالہ لڑکے کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے لڑکے کے قاتل کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔ خیال رہے …

Read More »

دو ممالک نے جے یو آئی کو فنڈنگ کی، مراد سعید کا انکشاف

مراد سعید

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ جو یو آئی کو دو ملکوں نے فنڈنگ کی ہے،  ان کا کہنا ہے کہ  کرپشن اور  کک بیکس کا پیسہ پارٹی فنڈز میں …

Read More »

دبئی میں پلازے والے افراد آمدنی کے ذرائع کی وضاحت نہیں کرسکتے: نیب چیف

دبئی میں پلازے والے افراد آمدنی کے ذرائع کی وضاحت نہیں کرسکتے

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے واچ ڈاگ کے خلاف لگائے گئے الزامات اور “مذموم پروپیگنڈہ” پر بات کرتے ہوئے کہا کہ دبئی میں پلازوں کے مالک افراد اپنی آمدنی کے ذرائع کو جواز پیش نہیں کرسکتے ہیں۔ اسلام آباد میں …

Read More »

پاکستان سلامتی کونسل میں نئی ​​مستقل نشستوں کا مخالف

پاکستان سلامتی کونسل میں نئی ​​مستقل نشستوں کا مخالف

اسلام آباد /اقوام متحدہ (پاک صحافت) پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) ہندوستان ، برازیل ، جرمنی اور جاپان کیلئے مستقل نشستوں کے خواہشمند افراد کی پندرہ رکنی تنظیم کی اصلاح کے لئے کوششوں کو اتفاق رائے پر مبنی عمل کو …

Read More »

مریم اور بلاول نے پی ڈی ایم کے فیصلوں پر مفادات کی آری چلا دی:  حافظ حسین احمد

مریم اور بلاول نے پی ڈی ایم کے فیصلوں پر مفادات کی آری چلا دی

کوئٹہ (پاک صحافت) جمعیت علماء اسلام ف کے ناراض رکن حافظ حسین احمد نے مریم صفدر اور بلاول بھٹو زرداری کے فیصلوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کے ہاتھوں مولانا فضل الرحمان کی جیب کٹ گئی ہے اور کچھ اپنے بھی …

Read More »