پاکستان

آزاد کشمیر میں پُرتشدد مظاہروں، ہڑتال کے بعد زندگی معمول پر آگئی

مظفرآباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر میں کئی روز کے پُرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے بعد زندگی معمول پر آگئی۔ مظفرآباد، باغ، نکیال سمیت دیگر شہروں میں تعلیمی ادارے، ہوٹل اور بازار کھل گئے۔ علاوہ ازیں میرپور، ہٹیاں بالا ضلع بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال نہ ہو سکی۔ …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام؛ بدانتظامی میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کا عندیہ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) روبینہ خالد نے کہا ہے کہ بدانتظامی کی کسی بھی صورت کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق روبینہ خالد نے پروگرام کی مستحق خواتین …

Read More »

بھارتی وزرا کے بیانات انتہا پسند ذہنیت کے عکاس ہیں۔ دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم اور دیگر وزرا کے بیانات انتہا پسند ذہنیت کے عکاس ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارتی لوک سبھا کے الیکشن مہم کے دوران وہاں کی سیاسی شخصیات اور …

Read More »

دبئی پراپرٹی لیکس؛ پاکستانی 11 ارب ڈالرز کی جائیداد کے مالک نکلے

دبئی لیکس

اسلام آباد (پاک صحافت) دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریبا 400 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے جس میں پاکستانیوں کی بھی 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق “پراپرٹی لیکس” میں دنیا کی کئی سیاسی شخصیات، حکومتی اہلکاروں اور ریٹائرڈ سرکاری افسروں کے نام شامل …

Read More »

راک سالٹ کی غیرقانونی لیز فوراً معطل کی جائیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 7 ویں اجلاس میں راک سالٹ 2022 اور راک سالٹ 2023 ترمیم شدہ پالیسی 2023 ء کی توثیق کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں مریم نواز نے راک سالٹ لیز میں کرپشن پر ذمہ داروں کے …

Read More »

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں میجر شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

ژوب (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، سیکیورٹی اہلکاروں کی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر موثر کارروائی، تین دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں …

Read More »

پاکستان نے آئی ایم ایف کو معاشی اصلاحاتی ایجنڈے کی ترجیحات سے آگاہ کردیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو معاشی اصلاحاتی ایجنڈے کی ترجیحات سے آگاہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکس ٹو جی ڈی پی کے تناسب میں اضافہ اور ٹیکس مشینری میں اصلاحات ترجیحات میں شامل کی گئی ہیں۔ قومی خزانے پر بوجھ بننے والے حکومتی …

Read More »

مریم نواز اور نواز شریف کا میو اسپتال لاہور کا دورہ

نواز شریف مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے میو اسپتال لاہور کے چلڈرن ایمرجنسی بلاک کا دورہ کیا اور مریض بچوں کے والدین سے گفتگو کی۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز اور نواز شریف کی زیرِ صدارت چائلڈ ایمرجنسی کی بہتری کے لیے اجلاس ہوا جس …

Read More »

وزیر قانون سے امریکی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر بات چیت

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے منگل کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر وزیر قانون اور امریکی سفیر نے دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی۔ وزیر قانون نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی مزے سے شاہانہ جیل کاٹ رہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی مزے سے شاہانہ جیل کاٹ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ آپ کی خواہشات کے مطابق عدالتی فیصلے ہوں تو واہ …

Read More »