پاکستان

وزیر خزانہ کو آئی ایم ایف کے نئے مطالبات اور انکے اثرات پر بریفنگ

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف مذاکرات سے قبل وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ایف بی آر کے چیئرمین اور ممبران کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور ایف بی آر حکام نے وزیر خزانہ …

Read More »

ایف بی آر اور آئی ایم ایف کے درمیان آج مذاکرات کے 2 دور ہوں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آج مذاکرات کے 2 دور ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات کا پہلا دور دوپہر اور دوسرا دور شام کو ہو گا، جس میں ایف بی آر ٹیکس نیٹ کو …

Read More »

وزیرِ اعظم کا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسٹریٹیجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نج کاری کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزارتِ نج کاری اور نج کاری کمیشن کے امور پر جائزہ اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں وزارتِ نج …

Read More »

وفاقی بجٹ 7 جون کو پیش کرنے کی تیاریاں

بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) نئے مالی سال کا بجٹ 7 جون کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال 2024-25 کا وفاقی بجٹ 7 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، نئے بجٹ کے ابتدائی خدوخال تیار کرلئے گئے ہیں اور معاشی …

Read More »

سابق وزیراعلی پنجاب منظور وٹو خاندان سمیت پی پی پی میں شامل

منظور وٹو

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعلی پنجاب منظور وٹو خاندان سمیت پی پی پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منظور وٹو نے شمولیت کا اعلان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد کیا۔ منظور وٹو کے ساتھ سابق اراکین قومی اسمبلی خرم وٹو اور روبینہ شاہین وٹو …

Read More »

مادر وطن کیلئے جان قربان کرنے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شہداء اور غازیوں کو قومی ہیرو قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قوم کی آزادی اور سلامتی اپنے بہادر جنگجوؤں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، مادر وطن کے لیے جان قربان کرنے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم …

Read More »

پاک افغان کشیدگی برقرار؛ پاکستان نے صرف افغانستان کے لوگوں سے تعزیت کی

وزارت خارجہ

(پاک صحافت) پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرلیے ہیں، وزارت خارجہ نے ایک بیان میں افغانستان میں حالیہ سیلاب میں ہلاک ہونے والوں اور زخمیوں کے اہل خانہ سے صرف تعزیت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں افغانستان میں حالیہ سیلاب …

Read More »

پاکستان چین کیساتھ سیکیورٹی اور ترقیاتی تعاون آگے بڑھانے کیلئے پرعزم

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل ژانگ منگ سے ملاقات ہوئی، اسحاق ڈار نے کہا پاکستان سیکیورٹی اور ترقیاتی تعاون کا ایجنڈا آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق …

Read More »

آپ فوج کے گھر میں گھس گئے تو کیا فوج ایکشن لینے کا حق نہیں رکھتی؟ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ آپ فوج کے گھر میں گھس گئے تو کیا فوج ایکشن لینے کا حق نہیں رکھتی؟۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ یہ لوگ کہتے ہیں کہ 9 مئی کا واقعہ خود فوج …

Read More »

خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف نے فیلڈ مارشل ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش کو قبر سے نکال کر پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اظہار …

Read More »