پاکستان

پی ٹی آئی کے سابق رہنما عثمان ترکئی کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

عثمان ترکئی

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ترکئی پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ترکئی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے کھلے دل سے مجھے قبول کیا۔ میرے بڑے بھائی نے ذوالفقار …

Read More »

رکن قومی اسمبلی حسین الہی کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ

حسین الہی

لاہور (پاک صحافت) رکن قومی اسمبلی حسین الہی نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے، کئی اہم رہنما اور ارکان اسمبلی اب تک پی ٹی آئی سے الگ ہوچکے ہیں، چودھری وجاہت حسین کے …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ کیس، فیصل واؤڈا نیب دفتر پہنچ گئے، شیخ رشید بھی آج طلب

راولپنڈی (پاک صحافت) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واؤڈا کو آج قومی احتساب بیورو (نیب) نے طلب کر رکھا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصل واؤڈا نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کے لیے نیب کے دفتر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ …

Read More »

تحریک انصاف پر پابندی کا جائزہ لیا جا رہا ہے، وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا تو یہ پی ڈی ایم کا مشترکا فیصلہ ہوگا جس کے لیے …

Read More »

جی ایچ کیو پر حملہ، پی ٹی آئی ویمن ونگ کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) ویمن ونگ کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔ مبینہ آڈیو میں تحریکِ انصاف کی سابق ایم پی اے فرح کی سبرینا سے گفتگو موجود ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق سامنے آئی مبینہ آڈیو میں فرح سبرینا سے کہہ رہی ہیں کہ …

Read More »

سوات سے بھی پاکستان تحریکِ انصاف کی ایک وکٹ گر گئی

سوات (پاک صحافت) سوات سے بھی پاکستان تحریکِ انصاف کی ایک وکٹ گر گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سوات سے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے …

Read More »

مزید مہنگی بجلی برداشت نہیں کر سکتے، وزیر مملکت پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ مزید مہنگی بجلی برداشت نہیں کر سکتے، ملک میں فرنس آئل کی کھپت ختم ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی تیل کی ضروریات کا تقریباً 50 فیصد مقامی ریفائنریز فراہم کرتی ہیں، ملک میں جدید …

Read More »

عمران خان جانے اور ان کا کام جانے، مزید ساتھ نہیں چل سکتا، جلیل شرقپوری

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے سابق رکن جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ عمران خان جانے اور ان کا کام جانے، میرے کل کے فیصلے پر کچھ دوست ناراض اور کچھ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وضاحت دینا چاہتا ہوں کہ میرا اختلاف …

Read More »

عارف علوی نے عمران خان کی پیٹھ میں خنجر گھونپا۔ فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی نے عمران خان کی پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر عارف علوی نے عمران خان کی …

Read More »

کہاں ہیں وہ ٹکر کے لوگ جو آخری گیند تک لڑنے کا دعوی کرتے تھے؟ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ کہاں ہیں وہ ٹکر کے لوگ جو آخری گیند تک لڑنے کا دعوی کرتے تھے؟۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے پر ردعمل …

Read More »