پاکستان

رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ملک شہزاد اعوان کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی ملک …

Read More »

میئر کراچی کا فیصلہ بلاول بھٹو کریں گے، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ میئر کراچی کا فیصلہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ حتمی اعلان سے قبل چہ مگوئیاں محض سنسنی پھیلانے کے لیے ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی …

Read More »

شمالی وزیرستان میں فورسز سے مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو ئے جبکہ دو جوان بھی شہید ہوئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں …

Read More »

پی پی نے میئر کراچی کیلئے مرتضی وہاب کا نام فائنل کرلیا

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کیلئے اپنے امیدواروں کا نام فائنل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ میئر کراچی کے لیے مرتضی وہاب اور ڈپٹی میئر کے لیے …

Read More »

پیپلزپارٹی کا لاہور میں عوامی طاقت کے مظاہرے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے لاہور میں بڑا جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے صوبائی دارالحکومت میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد پیپلزپارٹی لاہور کے صدر اسلم گل شہر …

Read More »

پاک ترکیہ تجارت کا سالانہ حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف حاصل کیا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک ترکیہ تجارت کا سالانہ حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف حاصل کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ …

Read More »

وزیر خزانہ سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے وفد کی ملاقات

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق دار سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے وفد نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے وفد نے ملاقات کی ہے، جس میں آئندہ بجٹ میں میوچل فنڈز کے فروغ سمیت دیگر تجاویز اور …

Read More »

پیپلزپارٹی کو ملک کی حفاظت دل و جان سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ نیر بخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو ملک کی حفاظت دل وجان سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخاری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدائے وطن کی سیاسی وارث پیپلز پارٹی کو پاکستان …

Read More »

روز ویلٹ ہوٹل نیویارک انتظامیہ کو 3 سال کیلئے لیز پر دے دیا۔ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ روز ویلٹ ہوٹل نیویارک انتظامیہ کو 3 سال کیلئے لیز پر دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ روز ویلٹ ہوٹل لینڈ …

Read More »

9 مئی کے واقعات منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے۔ آئی جی پنجاب

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات اچانک پیش نہیں آئے، باقاعدہ منصوبے کے تحت سب کچھ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی …

Read More »