پاکستان

عارف علوی واضح کریں پاکستان کے وفادار ہیں یاعمران خان کے؟۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عارف علوی واضح کریں پاکستان کے وفادار ہیں یاعمران خان کے وفادار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر عارف علوی مذاکرات کا …

Read More »

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ

سیکیورٹی فورسز

باجوڑ (پاک صحافت) باجوڑ کے علاقے لوئی سم میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا ہے جبکہ 23 سالہ سپاہی شفیق الرحمان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید …

Read More »

احتجاج میں جن کی موٹرسائیکلیں جلیں انہیں نئی موٹرسائیکل دیں گے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاجی مظاہروں کے دوران جن لوگوں کی موٹرسائیکلیں جلائی گئیں سندھ حکومت انہیں نئی موٹرسائیکل دے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موٹر سائیکلوں …

Read More »

زمان پارک سے 8 دہشتگرد گرفتار ہوئے ہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ اب تک زمان پارک سے 8 دہشتگرد گرفتار ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت کے ترجمان عامر میر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمان پارک سے 8 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تمام ملزمان فرار …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر امجد نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرلیں

ڈاکٹر امجد

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر امجد نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی ڈاکٹر امجد نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈاکٹر …

Read More »

60 ارب چوری کرنے والے نے نوجوانوں کو تخریب کار فورس بنادیا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ 60 ارب چوری کرنے والے نے اپنی چوریاں چھپانے کے لیے نوجوانوں کو تخریب کار فورس بنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی …

Read More »

حکومت کا دس لاکھ نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کی تربیت دینے کا فیصلہ

حکومت

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے 2027ء تک 10 لاکھ نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی اور الائیڈ ٹیکنالوجیز کی تربیت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی آئی اے پالیسی میں طے کیا گیا ہے کہ مذکورہ ہدف کو پورا کرنے کے لیے ایک مستحکم …

Read More »

شہباز شریف کی بلوچستان میں آیت اللہ رئیسی سے ملاقات

ایران اور پاکستان

پاک صحافت پاکستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس ملک کے وزیر اعظم جمعرات کو پاکستان کے “بلوچستان” میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے ملاقات کریں گے۔ پاک صحافت کے بین الاقوامی گروپ کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی میڈیا نے بدھ کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت …

Read More »

ڈیڈ لائن ختم، زمان پارک کی طرف جانیوالے راستے بند، پولیس الرٹ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی نگران حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کو دی جانے والی مہلت ختم ہوگئی جس کے پیش نظر سکیورٹی ادارے الرٹ ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پولیس اور سکیورٹی ادارے ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد کی حکمت عملی پر غور کررہے ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

ایران کے ساتھ فری ٹریڈ کو جلد حتمی شکل دیں گے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

پشین (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج ایرانی صدر کے ساتھ بہت مفید اور مثبت گفتگو ہوئی، ایران کے ساتھ فری ٹریڈ کو جلد حتمی شکل دیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے بھائی ایرانی صدر کو پاکستان آنے کی دعوت دی، …

Read More »