پاکستان

چہلم امام حسین پر کربلا کیلئے پاکستانی زائرین کا کوٹہ ایک لاکھ مقرر

کربلا

اسلام آباد (پاک صحافت) عراقی حکومت کی جانب سے چہلم امام حسین (اربعین) کے دوران پاکستانی زائرین کیلئے 1 لاکھ کا کوٹہ مقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عراقی حکومت کی جانب سے اربعین کے دوران زائرین کو بغیر کسی فیس کے 30 دن …

Read More »

باجوڑ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکہ

دھماکہ

پشاور (پاک صحافت) باجوڑ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب مبینہ خودکش دھماکے میں 5 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموندکے لرخلوزو اسپتال کے قریب ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 سیکیورٹی اہلکار اور …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا اور ملک کی سمت درست کی۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا اور ملک کی سمت درست کی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے قومی اسمبلی کے آخری اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں بزدار کو وزیراعلی …

Read More »

افغان ترجمان کے بیان کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتا۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ افغان ترجمان کے بیان کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے نیوز بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن کے لیے ہمیں دہشتگردی کو ختم کرنا ہوگا، نئے …

Read More »

پاک فوج دشمن کے تمام حربوں کو خاک میں ملانے کیلئے ہر لمحہ تیار ہے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج دشمن کے تمام حربوں کو خاک میں ملانے کیلئے ہر لمحہ تیار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ …

Read More »

مریم نواز کی یوتھ کوآرڈینیٹرز کو گلی، محلے اور گاوں تک پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے یوتھ کوآرڈینیٹرز کو گلی، محلے اور گاوں تک پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت لاہور میں پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر پنجاب کے صوبائی حلقوں میں یوتھ …

Read More »

9 مئی کو جو ہوا یہ ریاست، فوج اور آرمی چیف کیخلاف بغاوت تھی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو جو ہوا یہ ریاست، فوج اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے خلاف بغاوت تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو شہدا اور …

Read More »

9 مئی کے واقعات نے ہماری تاریخ کو داغدار کیا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات نے ہماری تاریخ کو داغدار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے آخری اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلی کی …

Read More »

عمران کے وکلا کیخلاف اٹک جیل کے اہلکار کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی قانونی ٹیم میں شامل وکلا کے خلاف اٹک میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈپٹی سپرینٹنڈنٹ جیل اٹک افضال احمد وڑائچ کی مدعیت میں عمران خان کی قانونی ٹیم میں شامل وکلا شیر افضل مروت ایڈووکیٹ …

Read More »

نگراں وزیر اعظم کے لیے 3 نام فائنل کر لیے ہیں، راجہ ریاض

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے ساتھیوں کے مشورے سے 3 نام فائنل کر لیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نگران وزیراعظم کی تقرری پر آج وزیر اعظم سے مشاورت ہوگی جس میں اپنے نام پیش کریں …

Read More »