پاکستان

دریائے ستلج نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں تباہی مچادی، 500 سے زائد دیہات میں پانی داخل

سیلاب

لاہور (پاک صحافت) دریائے ستلج کے سیلابی ریلے نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں تباہی مچادی، 500 سے زائد دیہات میں پانی داخل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دریائے ستلج بپھرنے سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں تباہی مچ گئی ہے، 583 دیہات میں پانی داخل ہوچکا ہے جس کی وجہ سے …

Read More »

پاکستان اور بھارت کا نئی دہلی و اسلام آباد میں اپنے ناظم الامور تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان اور بھارت نے نئی دہلی و اسلام آباد میں اپنے ناظم الامور تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ بھارت کے لیے نئی دہلی میں سعد وڑائچ پاکستان کے نئے ناظم الامور ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ناظم …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق صدر کے خط کا جواب دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق صدر کے خط کا جواب دے دیا۔ خط کے مطابق آئین کے آرٹیکل 48 فائیو کو آئین کے آرٹیکل 58 ٹو کے ساتھ پڑھا جائے، وزیراعظم کی سفارش پر اسمبلی تحلیل کی جائے …

Read More »

9 مئی کے 6 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت

9 مئی

لاہور (پاک صحافت) پولیس کو  9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 6 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 9 …

Read More »

جہانگیر ترین کا جڑانوالہ میں کمیونٹی سینٹر کیلئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین خان نے جڑانوالہ میں کمیونٹی سینٹر کیلئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ اعلان عیسٰی نگر کے دورے کے دوران کیا۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین …

Read More »

سپریم کورٹ کو توشہ خانہ کیس میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے تھی، عطاء اللہ تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحات) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو اس اسٹیج پر توشہ خانہ کیس میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے تھی۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں انہی بنیادوں پر کیس زیرِ سماعت ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق …

Read More »

توشہ خانہ کیس،  خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ حارث چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف توشہ خانہ کیس کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ خواجہ حارث نے چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں ڈسپلن پر تحفظات پر قانونی ٹیم سے علیحدگی کا …

Read More »

الیکشن کمیشن صدر کی دی ہوئی تاریخ پر الیکشن کرانے کا پابند ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آئینی طور پر صدر کی دی ہوئی تاریخ کے مطابق الیکشن کروانے کا پابند ہے۔مصدق ملک نے کہا کہ صدر مملکت 90 دن میں الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار رکھتے ہیں۔ …

Read More »

پاکستانی اخبار: برکس آزادی اور کثیرالجہتی کے لیے ایک آواز ہے

برکس

پاک صحافت ایک پاکستانی اخبار نے جنوبی افریقہ میں برکس سربراہی اجلاس کی اہمیت اور یکطرفہ ازم کا مقابلہ کرنے کے لیے اس کے اراکین کے اہداف کے اثرات کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا: برکس آزادی اور کثیرالجہتی کو مضبوط کرنے کے لیے ایک آواز کی مثال ہے۔ پاک صحافت …

Read More »

خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کو محکمے تفویض

پختونخوا کابینہ

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کو محکمے تفویض کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا اعظم خان نے نگراں صوبائی کابینہ کو محکمے تفویض کر دیے ہیں۔ عامر عبداللہ خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر داخلہ مقرر ہوگئے ہیں۔ بیرسٹر فیروز شاہ جمال کو محکمہ اطلاعات، ارشاد قیصر کو …

Read More »