پاکستان

سانحہ جڑانوالہ میں ملوث شرپسندوں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ سانحہ جڑانوالہ میں ملوث شرپسندوں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے مسیحی برادری کے رہنماوں سے لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وفد سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

کارکن تیاری کرلیں، نوازشریف جلد ہمارے درمیان ہوں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ کارکن تیاری کرلیں، نوازشریف جلد ہمارے درمیان ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی اصل طاقت نوجوان ہیں، یہ دور نوجوانوں کا ہے، زندگی کے ہر شعبے میں …

Read More »

مہنگے داموں تیل خرید کر سستا فروخت نہیں کرسکتے۔ نگراں وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ ہم مہنگے داموں تیل خرید کر سستا فروخت نہیں کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت کی پہلی ترجیح معیشت کو …

Read More »

جڑانوالہ واقعہ سوچی سمجھی سازش، آئی جی پنجاب کے فسادات کے متعلق انکشافات

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب نے جڑانوالہ فسادات کے متعلق انکشافات کرتے ہوئے واقعے کو سوچی سمجھی سازش قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب عثمان انور نے جڑانوالہ فسادات سے متعلق کہا ہے کہ یہ واقعات سوچی سمجھی سازش تھے، ملوث مرکزی ملزمان واقعے سے پہلے ہی …

Read More »

نوازشریف کی واپسی کے متعلق مشاورت کیلئے شہبازشریف کی آج لندن روانگی متوقع

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) نوازشریف کی وطن واپسی کے متعلق مشاورت کیلئے شہبازشریف کی آج لندن روانگی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کب واپس آئیں گے، اس حوالے سے اہم مشاورت کیلئے شہباز شریف کی آج لندن روانگی متوقع ہے۔ شہباز شریف کی لندن میں دیگر …

Read More »

یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک بھی پاکستان کی نگراں کابینہ میں شامل

مشال ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک بھی پاکستان کی نگراں کابینہ میں شامل ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنی 18 رکنی نگراں کابینہ میں کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کو بھی شامل کیا ہے۔ پاکستان کی وفاقی …

Read More »

پاکستان کے نئے وزیر خارجہ: ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات ماضی کی نسبت زیادہ مضبوط ہوں گے

وزیر خارجہ پاکستان

پاک صحافت پاکستان کی عبوری حکومت کے نئے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے مبارکبادی پیغام کو سراہتے ہوئے کہا: “دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے۔” پاک صحافت کی صبح کی رپورٹ کے مطابق، جلیل عباس جیلانی جنہوں نے جمعرات کے روز …

Read More »

طاہر محمود اشرفی کا قرآن پاک اور تورات نذر آتش کرنے والوں کو سزائیں دینے کا مطالبہ

علامہ طاہر اشرفی

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان علماء کونسل طاہر محمود اشرفی نے قرآن پاک اور تورات نذر آتش کرنے والوں کو سزائیں دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کے اسپیڈی ٹرائلز کئے جائیں۔ تٖفصیلات کے مطابق طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ ہمارے نبی تو وہ ہیں جنہوں نے …

Read More »

عمران خان پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت سائفر کیس میں مقدمہ درج

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت سائفر کیس میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے چند روز قبل سابق وزیراعظم کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر میں …

Read More »

نگراں وفاقی وزیرِ تجارت گوہر اعجاز نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں

گوہر اعجاز

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ تجارت گوہر اعجاز نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں۔ گوہر اعجاز کو کامرس ڈویژن اور صنعت کے اہم کاموں اور ذمے داریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »