پاکستان

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

شاہ محمود قریشی عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائفر گمشدگی کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا …

Read More »

9 مئی کے حملہ آوروں سے مزید سختی کرنے کی ضرورت ہے۔ نگران وزیر داخلہ

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے حملہ آوروں سے مزید سختی کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کا حملہ …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا خیبر کے علاقے باڑہ میں آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

پشاور (پاک صحافت) خیبر کے علاقے باڑہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا، دوران آپریشن دو دہشتگرد ہلاک کردیے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، …

Read More »

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو فوج کے حوالے کردیا گیا

حسان نیازی

لاہور (پاک صحافت) عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو فوج کے حوالے کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے واقعات میں ملوث پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔ جس کے بعد انہیں فوج کے حوالے کردیا …

Read More »

ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے ہالینڈ میں قرآن پاک کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور اشتعال انگیز اور انتہائی جارحانہ اقدام کی شدید …

Read More »

شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد سے ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا ہے، ایف آئی اے نے شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں گرفتار کیا ہے۔ شاہ …

Read More »

سندھ کی نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا

نگران کابینہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نگران کابینہ سے حلف لیا ہے۔ نگران وزیراعلی سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر بھی تقریب میں موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق حلف اٹھانے والوں میں ڈاکٹر سعد خالد نیاز، ڈاکٹر …

Read More »

جڑانوالہ واقعے کا ایک اور مرکزی ملزم گرفتار

جڑانوالہ واقعہ

فیصل آباد (پاک صحافت) پولیس نے جڑانوالہ واقعے کا ایک اور مرکزی ملزم رابرٹ گرفتار کرلیا جس نے توہین آمیز تحریر والے کاغذات رکھے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے اب تک جڑانوالہ واقعے کے 130 ملزمان گرفتار کئے ہیں، مرکزی ملزم رابرٹ نے توہین آمیزکاغذات رکھے تھے، ملزم سے …

Read More »

منشیات پُرامن معاشرے کے لیے بڑا خطرہ ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے ایک کیس کے تحریری فیصلے میں منشیات کو امن کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ منشیات پُرامن معاشرے کے لیے بڑا خطرہ ہے، منشیات سے حاصل رقم دہشتگردی کی کارروائیوں میں استعمال ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

سندھ کی نگراں کابینہ کیلئے ناموں کو حتمی شکل دیدی گئی

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ مقبول باقر کی 10 رکنی کابینہ کے لیے وزراء کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق  نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ مقبول باقر کی نئی کابینہ شام 5 بجے حلف لے گی۔ تفصیلات کے مطابق ریٹائرڈ بریگیڈیئر حارث نواز، مبین …

Read More »