پاکستان

امت مسلمہ کو فلسطین کیساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

ملتان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ امت مسلمہ کو فلسطین کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ کا فرض ہے فلسطین کی مدد کریں، اسلامی دنیا …

Read More »

21 اکتوبر پاکستان کی خوشحالی، ترقی اور مشکلات سے آزادی کا دن ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کا دن پاکستان کی خوشحالی، ترقی اور عام آدمی کی مشکلات سے آزادی کا دن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت نواز شریف کی آمد کی …

Read More »

رضا ربانی کا نگراں حکومت سے فوری سینیٹ کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) میاں رضا ربانی نے نگراں حکومت سے فوری سینیٹ کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ سینیٹ نگراں حکومت کے دور میں پارلیمانی احتساب، اداروں کی نگرانی کرتی ہے لیکن نگراں حکومت کے …

Read More »

نوازشریف کی تقریر عام لیڈر کی نہیں بلکہ ایک سیاسی مدبر کی ہوگی۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی لاہور میں تقریر عام لیڈر کی نہیں بلکہ ایک سیاسی مدبر کی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نواز شریف اس وقت لندن میں ہیں اور کل 11 اکتوبر …

Read More »

نوازشریف 21 اکتوبر کو امید پاکستان طیارے میں پاکستان پہنچیں گے

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف 21 اکتوبر کو امید پاکستان طیارے میں پاکستان پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی واپسی کیلئے سپیشل طیارہ بک کروا لیا گیا، جس میں 150 مسافروں کی گنجائش ہے۔ سپیشل طیارہ دبئی سے بک کروایا …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما کی ساتھیوں سمیت پارٹی سے علحیدگی کا اعلان

پی ٹی آئی

میانوالی (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی سے علحیدگی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میانوالی سے تحریک انصاف کے ضلعی صدر سلیم گل نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کے ہمراہ تحریک انصاف کے 7 مقامی رہنما بھی موجود …

Read More »

پیپلز پارٹی الیکشن کیلئے تیار، تاریخ کا انتظار ہے، آغا سراج درانی

سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی الیکشن کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم تاریخ کا انتظار کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے …

Read More »

غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کا باب دوستی سے انخلاء جاری

افغان تارکین

پشاور (پاک صحافت) ملک میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان مہاجرین کا پاک افغانستان سرحد بابِ دوستی سے انخلاء جاری ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق افغان باشندے بڑی تعداد میں بابِ دوستی سے ڈی پورٹ کیے گئے ہیں، ڈی پورٹ کیے گئے افغان باشندوں کو سندھ اور بلوچستان کے …

Read More »

گرفتار افغان ٹی ٹی پی دہشتگردوں کا پاکستان میں دہشتگردی کا اعتراف

دہشتگرد

اسلام آباد (پاک صحافت) گرفتار افغان دہشت گردوں نے کالعدم ٹی ٹی پی سے منسلک ہونے اور پاکستان میں کارروائیوں کا اعتراف کر لیا۔ دہشت گرد سیف اللہ نے کہا ہے کہ 10 مارچ کو ہم 11 آدمی افغان سرحد پار کر کے پاکستان میں داخل ہوئے، ہم 11 افراد …

Read More »

پی ٹی آئی اب بھی غیر ملکی اداروں سے ممنوعہ فنڈنگ لے رہی ہے، خالد محمود خان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست گزار خالد محمود خان نے کہا ہے کہ ابھی تک پی ٹی آئی ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ لے رہی ہے، کمیٹی بنا کر انکوائری کریں۔ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن میں خالد محمود خان کی درخواست پر …

Read More »