پاکستان

انخلاء کے منصوبے کا اطلاق غیرقانونی مقیم تمام غیرملکیوں پر ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ انخلاء کے منصوبے کا اطلاق غیرقانونی مقیم تمام غیرملکیوں پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ انخلاء کے منصوبے میں کسی ملک یا شہریت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جارہا، یو …

Read More »

30 نومبر تک حلقہ بندیوں کا مرحلہ مکمل ہو جائیگا، چیف الیکشن کمشنر

سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ 30 نومبر تک حلقہ بندیوں کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا۔ خیال رہے کہ وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی کی زیرِ …

Read More »

مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی وفات سے دل بہت رنجیدہ ہے، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی وفات سے دل بہت رنجیدہ ہے۔ خیال رہے کہ مولاناطارق جمیل کے بیٹے کی وفات پر نواز شریف نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی، سیاسی، امن و امان کی صورتِ حال، …

Read More »

دہشتگردی کیخلاف قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کرنے پر فوج کو خراج تحسین پیش …

Read More »

چلے نے مجھے نیا شیخ رشید بنا دیا، شیخ رشید

شیخ رشید احمد

راولپنڈی (پاک صحافت) سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چلے نے مجھے نیا شیخ رشید بنا دیا، کوئی زیادتی نہیں کی گئی، میں چلے پر ضرور گیا تھا لیکن جن نہیں ہوں کہ 3 جگہوں پر موجود ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم افواج پاکستان کے شانہ …

Read More »

آواران میں پاک فوج کے 2 جوانوں کی شہادت پر نگراں وزیرِ داخلہ کا اظہارِ افسوس

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے آواران میں پاک فوج کے 2 جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز بگٹی نے فوجی جوانوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں نے بہادری سے لڑتے ہوئے جامٍ شہادت نوش کیا، …

Read More »

ابتک کتنے غیر قانونی مقیم افغان بابِ دوستی سے واپس گئے؟

افغان

(پاک صحافت) غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کا بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں بابِ دوستی کے راستے انخلاء جاری ہے۔ لیویز حکام کے مطابق یکم اکتوبر سے 27 ہزار 4 سو سے زائد افغان شہری بابِ دوستی کے ذریعے واپس جا چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لیویز حکام کا …

Read More »

مری میں نوازشریف کی ملاقاتوں اور سیاسی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری

نواز شریف

مری (پاک صحافت) مری میں نوازشریف کی ملاقاتوں اور سیاسی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ان دنوں مری کے نواحی علاقے چھانگلہ کے مقام پر اپنی رہاٸش گاہ پر ڈیرے ڈالے ہوٸے ہیں جہاں ان کے ساتھ مریم نواز اور جنید …

Read More »

حماس اور فلسطینی عوام اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ حماس اور فلسطین کے عوام اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے جنرل سیکریٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے طوفان الاقصی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہل …

Read More »