پاکستان

اللہ غزہ کا حساب مسلم امہ سے ضرور لے گا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) ن لیگی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اللہ غزہ کا حساب مسلم امہ سے ضرور لے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک بیان میں کہا …

Read More »

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھرتیوں سے روک دیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھرتیوں سے روکتے ہوئے سیکرٹری قومی اسمبلی کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھرتیوں سے روک دیا اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے باضابطہ سیکرٹری قومی …

Read More »

الیکشن کی تاریخ دینا نگراں حکومت کا نہیں، الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ ہے۔ وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دینا نگراں حکومت کا نہیں، الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے لاہور میں نجی یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اور پختونخوا کے انتخابات میرے وزیراعظم …

Read More »

نوازشریف مری سے لاہور کیلئے روانہ، پارٹی اجلاس کل طلب کرلیا

نواز شریف

مری (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نوازشریف آج شام لاہور پہنچیں گے، وہ مری سے روانہ ہوگئے ہیں اور کل سے اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے پارٹی کے صوبائی صدور، اہم سینئر رہنماؤں کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے جبکہ کل کی اہم ملاقات …

Read More »

پاکستان اسٹیل ملز کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری

اسٹیل ملز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے پاکستان اسٹیل ملز کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن کی نجکاری کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری دے دی ہے۔ …

Read More »

ہم واحد سیاسی جماعت ہیں جو الیکشن مہم شروع کرچکے ہیں۔ محمد زبیر

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ہم واحد سیاسی جماعت ہیں جو الیکشن مہم شروع کر چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت نے مشکل …

Read More »

نگراں کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا

سوئی گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر مزید غور …

Read More »

پورا پاکستان “اقصیٰ طوفان” کے دفاع میں اٹھ کھڑا ہوا

پاکستان

پاک صحافت آج اسلامی جمہوریہ ایران کے اس مشرقی ہمسایہ ملک کے شمال سے جنوب تک پورا پاکستان ایک بار پھر فلسطین اور “الاقصیٰ طوفان” آپریشن کی حمایت میں نکل آیا ہے۔ صیہونیوں اور امریکی حمایت کی مذمت۔ پاک صحافت کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی سی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود کو 22 فیصد پر برقرار رکھا ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس پر جاری کیے گئے بیانیے کے مطابق ستمبر میں مہنگائی کی شرح توقع کی مطابق بڑھی تھی۔ اکتوبر میں مہنگائی کی شرح …

Read More »

عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ وزیر اطلاعات پنجاب

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرقانونی غیرملکیوں کے خلاف یکم نومبر سے کریک ڈاؤن ہوگا۔ صوبائی کابینہ نے آئندہ …

Read More »