پاکستان

لاپتہ کوہ پیما علی سدپارہ کی موت کی تصدیق کر دی گئی

علی سدپارہ

بلتستان (پاک صحافت)کئی دنوں کی تلاش اور انتظار کے بعد آخر کار کے ٹو پر لاپتہ ہونے والے 45 سالہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی موت کی تصدیق کردی گئی ہے وہ پانچ فروری کو سردیوں میں مہم جوئی کے دوران کے ٹو پر لاپتہ ہو گئے تھے۔ محمد …

Read More »

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے 50 لاکھ روپے غائب، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

پچاس لاکھ روپے

بہاولپور (پاک صحافت) سازو سامان لے جانی والی ٹرین سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے 50 لاکھ روپے کے کرنسی نوٹ غائب ہوگئے، تاہم سمہ سٹہ ریلوے اسٹیشن پولیس نے چند دن گزرنے کے بعد چند روز بعد نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع کے …

Read More »

سینیٹ انتخابات کی وجہ سے حکومت اتنی پریشان ہے کہ ہر ادارے کو متنازع بنا رہی ہے، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ہم اس حکومت کے خلاف ہر میدان میں لڑ رہے ہیں اور انہیں شکست دے رہے ہیں، کراچی سے سانگھڑ، سانگھڑ سے لے کر …

Read More »

سینیٹ الیکشن، لیگی رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے ہیں، ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کے پرویز رشید پر اہم قومی راز افشاں کرنے، اداروں کے خلاف بات کرنے، پنجاب ہاوَس کے …

Read More »

ڈھائی سال میں 6 ہزار ارب روپے قرض ادا کرچکے ہیں: وزیر اعظم  

ڈھائی سال میں 6 ہزار ارب روپے قرض ادا کرچکے ہیں

اسلام آباد(پاک صحافت)  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب تک ہم ڈھائی سال کے عرصے میں 6 ہزار ارب روپے قرض ادا کرچکے ہیں، ہماری حکومت نے ریکارڈ قرض ادا کیے ہیں، جب تک ہمارا روپیہ مضبوط نہیں ہوگا حقیقی معنوں میں سرمایہ کاری بھی نہیں آئے گی۔ …

Read More »

سینیٹ الیکشن آئین اور قانون کے تحت ہونے چاہئے: خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن آئین اور قانون کے تحت ہونے چاہئے حکومت اگر آئین میں کسی قسم کی تبدیلی کرنا چاہتی ہے تو ایوان میں لے آئے، یہ روایت ان حکمرانوں نے ڈالی ہے کہ ممبران کی خرید …

Read More »

پی ٹی آئی کا اعتراض مسترد، پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی منظور

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ  (پی ڈی ایم) کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔  الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی منظور …

Read More »

موجودہ حکومت نے ملک کو قرضے میں ڈبو دیا ہے: مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پی ٹی آئی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے رولا ڈال رکھا ہے کہ ہم اس لیے قرضہ لے رہے ہیں کہ گزشتہ حکومتوں کا قرض اتارا جائے اپنا لیا گیا ایک قرضہ اتارنے کے لیے …

Read More »

کورونا کی دوسری لہر جاری ، 1272 نئے کیسز کی تصدیق، 52 اموات رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر کورونا کے  36 ہزار 543  ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے ایک ہزار 272 افراد میں کورونا کی تصدیق کی گئی۔ سرکاری پورٹل کے مطابق …

Read More »

ن لیگ کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان انتقال کر گئے

مشاھداللہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کر گئے،  ذرائع کے مطابق سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زبیر نے مشاہد اللہ خان کے انتقال کی تصدیق کی ہے ، محمد زبیر کے مطاق  سینیٹر مشاہد اللہ …

Read More »