اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے ایک اور معاون خصوصی دہری شہریت کے حامل نکلے، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات رؤف حسن امریکی شہری ہیں۔ ذرائع کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات رؤف حسن کے اثاثوں سے متعلق کابینہ ڈویژن …
Read More »سینیٹ انتخابات، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد میں رجسٹرڈ کروا دیا
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ انتخابات سے متعلق اپنا ووٹ اسلام آباد میں رجسٹرڈ کروا دیا ہے، پی پی ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گے۔ دوسری …
Read More »شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، لاش ٹکڑے ٹکڑے
فیصل آباد (پاک صحافت) فیصل آباد میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آگیا، جہاں شوہر نے اپنی ہی بیوی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے، ذرائع کے مطابق شوہر نے جائیداد نام منتقل نہ کرنے پر بیوی کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کردیئے، تاہم پولیس …
Read More »مودی ایسا دہشت گرد ہے جو کشمیری قوم کو غلام بنانا چاہتا ہے:ناصر حسین ڈار
مظفرآباد(پاک صحافت) آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیرکے وزیر ٹرانسپورٹ ناصر حسین ڈار نے کہا ہے کہ مود ی ایسا دہشت گرد ہے جو کشمیری قوم کو غلام بنانا چاہتا ہے، کشمیری قوم بھارت سے آزادی چاہتی ہے بھارت کشمیری قوم کو غلام نہیں بنا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر …
Read More »ملک میں کورونا کی دوسری لہر جاری، مزید 57 افراد ہلاک
اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 37452 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1502 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے 57 …
Read More »پاکستان کا بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کی مبارک باد
راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان نے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر صدرمملکت عارف علوی ، وزیراعظم عمران خان اور سروسز چیفس نے کامیاب تجربے پر جوانوں کو مبارکباد دی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بابر کروز میزائل 450 …
Read More »دھرنا اس وقت دیا جاتا ہے جب آپ کی شنوائی نہ ہو رہی ہو: قریشی
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دھرنا اس وقت دیا جاتا ہے جب آپ کی شنوائی نہ ہو رہی ہو، ہمیں سرکاری ملازمین کی ضروریات اور مسائل کا پورا ادراک ہے، اپوزیشن کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ہر مسئلے کو ہوا …
Read More »نیب اور نیپرا جرائم کے خلاف کاروائی کرنے میں آزاد ہیں:عمر ایوب
اسلام آباد(پاک صحافت) وفاقی وزیر وزیرتوانائی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب)، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) یا سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) جرائم کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے بجلی تابش …
Read More »حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی
اسلام آباد(پاک صحافت) حکومت اور سرکاری ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، وزیرِاعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ملازمین کا کہنا ہے کہ نوٹیفیکیشن جاری ہونے تک دھرنا ختم نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی کمیٹی اور سرکاری ملازمین کے درمیان …
Read More »سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری ہوتے ہی پی ڈی ایم کے رابطوں میں تیزی
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق ملک میں سینیٹ الیکشن 3 مارچ کو ہوں گے، سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری ہوتے ہی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ نے رابطے تیز کردیے،اپوزیشن امیدواروں نے کامیابی کیلئے حکمت عملی پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …
Read More »