پاکستان

سینیٹ انتخابات میں سب سے بڑا مقابلہ گیلانی اور حفیظ شیخ کے درمیان ہونے کی توقع

سینیٹ انتخابات میں سب سے بڑا مقابلہ گیلانی اور حفیظ شیخ کے درمیان ہونے کی توقع

اسلام آباد (پاک صحافت) مقامی ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات کا سب سے دلچسپ اور بڑا مقابلہ دارالحکومت اسلام آباد کی جنرل نشست پر ہونے کی توقع ہے  جہاں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں اور دونوں کو ہی جیت کی …

Read More »

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت کا الیکشن کمیشن سےرابطہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد حکومتی وفد نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ملاقات کی، ذرائع کے مطابق فاقی وزراء پر مشتمل حکومتی وفد الیکشن کمیشن پہنچا اور چیف الیکشن کمشنر اور ممبران سے ملاقات کر کے فیصلے پر قانونی …

Read More »

سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) صدارتی ریفرنس میں تمام فریقوں کے دلائل مکمل ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے 4 روز قبل محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے سپریم کورٹ کی رائے اوپن کورٹ میں سنائی۔ فیصلے کے مطابق سینٹ الیکشن خفیہ …

Read More »

ایم کیو ایم کا پیپلز پارٹی کی پیشکش پر دو ٹوک جواب

ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے دی گئی پیشکش پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے دو ٹوک جواب دے دیا۔  ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم قیادت نے پیپلز پارٹی کی پیشکش کو مسترد کر کے واضح جواب دے ‏دیا ہے۔ ایم کیو ایم  …

Read More »

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور زیر غور

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر  ڈاکٹر کرسٹن  ٹرنر کی ملاقات ہوئی جس کے دوران اہم امور زیر غور رہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان (ڈی جی آئی ایس پی آر) کے مطابق  ملاقات  کے دوران  افغانستان میں …

Read More »

سینیٹ الیکشن، پی ڈی ایم امیدوار یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعظم عمران خان سے ووٹ مانگ لیا

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے متفقہ امیدوار سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعظم عمران خان سے سینیٹ میں ووٹ مانگ لیا ہے، یوسف رضاف گیلانی کا کہنا ہے کہ آج ہمیں یکجہتی کی ضرورت ہے۔ خایل رہے سٹلا  …

Read More »

ملک کا آئین سب سے بالا تر ہے: مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے  پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا آئین سب سے بالاتر ہے، حکومت ووٹ کی طاقت سے ڈر رہی ہے اسی وجہ سے چالبازیاں …

Read More »

حکومت کے فیصلے پر آج سے تعلیمی ادارے کھول دئے گئے

اسکولز

اسلام آ باد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق سندھ کے علاوہ آج سے  ملک بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھول دئے گئے ہیں تاہم کورونا کی صورتحال کی وجہ سے فیصل آباد، گوجرانوالہ اور  راولپنڈی میں تعلیمی اداروں میں بچوں کی حاضری50 فیصد رہے گی۔ …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات پر توجہ مرکوز کر لی

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران نے اپنی تمام تر توجہ سینیٹ انتخاب اور اس سلسلے میں چلائی جانے والی انتخابی مہم پر پر مرکوز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے وہ دو تین دن تک کسی بھی سرکاری اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ …

Read More »

گیلانی کا دعویٰ، سپریم کورٹ کا فیصلہ  اپوزیشن کی اخلاقی کامیابی ہے

گیلانی کا دعویٰ، سپریم کورٹ کا فیصلہ  اپوزیشن کی اخلاقی کامیابی ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ  سپریم کورٹ کا فیصلہ اپوزیشن کے مؤقف کی اخلاقی فتح ہے، اس فیصلے نے آئین کو پامال کرنے والوں کی تمام تر کوششوں …

Read More »