پاکستان

فضل الرحمان کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات، قانون سازی پر مبارک باد

مولانا فضل الرحمان شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فضل الرحمان نے وزیر اعظم کو قانون سازی کرنے پر مبارک باد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے …

Read More »

ریاست اور ادارےعمران خان جیسے دہشت گرد اور فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست اور ادارے تم جیسے دہشت گرد اور فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیزر مریم نوز نے …

Read More »

سپریم کورٹ کو اپنی ساکھ سے متعلق بھی ازخود نوٹس لینا چاہیے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو اپنی ساکھ سے متعلق بھی ازخود نوٹس لینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

بلوچستان میں شدید بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

بارش

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں آج بارش جاری رہی جس کے بعد کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ گوادر میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے اکثر علاقوں میں بارش کی وجہ …

Read More »

گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے گلگت کے عوام کی ضرورت کے پیش نظر …

Read More »

رمضان ہمیں مالی طور پر مشکلات کے شکار لوگوں کی یاد دلاتا ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک ہمیں مالی طور پر مشکلات کے شکار لوگوں کی یاد دلاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسکاٹ لینڈ کے نئے فرسٹ منسٹر پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔ ایک …

Read More »

مریم نواز کے بیانیے کے اثرات پارلیمنٹ پر بھی پڑ رہے ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے بیانیے کے اثرات پارلیمنٹ پر بھی پڑ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب آر ٹی ایس بیٹھا …

Read More »

وزیراعظم کی سحر و افطار میں شہریوں کو گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سحر و افطار میں شہریوں کو گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہ صیام میں گیس کی لوڈشیڈنگ پر وزیراعظم شہباز شریف حکام پر برس پڑے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں کراچی میں دوران …

Read More »

سپریم کورٹ کا مطلب صرف چیف جسٹس نہیں بلکہ تمام ججز اور ادارہ ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا مطلب صرف چیف جسٹس نہیں بلکہ تمام ججز اور ادارہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ہونے والی قانون سازی خوش آئند ہے، …

Read More »

1973ء کے آئین کی اصل شکل میں بحالی ہمارا نصب العین ہے۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ 1973ء کے آئین کی اصل شکل میں بحالی ہمارا نصب العین ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 اپریل کو 73ء کے آئین کی گولڈن جوبلی …

Read More »