پاکستان

ووٹ چوروں نے الیکشن کمیشن کے عملے کو بھی چوری کر لیا: مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ صرف ووٹ چوری نہیں ہوئے بلکہ الیکشن کمشین کا عملہ بھی چوری ہو گیا اور یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ  الیکشن کمیشن کا عملہ بھی چوری ہوگیا۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم …

Read More »

حلیم عادل شیخ کی جان کو خطرہ، کمرے سے زہریلا سانپ نکل آیا

رکن سندھ اسمبلی

کراچی (پا ک صحافت) کراچی کے تھانے میں موجود سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ  کے کمرے سے زہریلا سانپ نکل آیا،  یہ واقعہ سامنے آنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے اے ٹی سی میں میڈیا …

Read More »

ملک میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 39 افراد کا انتقال

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے باعث اموات کا سلسلہ جاری ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید ایک ہزار 245 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جبکہ مزید 39 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ این سی …

Read More »

دومارچ کو آسٹرا زینیکا ویکسین کی دواعشاریہ آٹھ ملین خوراکیں پہنچیں گی

دومارچ کو آسٹرا زینیکا ویکسین کی دواعشاریہ آٹھ ملین خوراکیں پہنچیں گی

اسلام آباد(پاک صحافت)  آکسفورڈ آسٹرا زینیکا کووڈ 19 کی 2 لاکھ 28 ہزار خوراکیں 2 مارچ کو وصول کی جائیں گی،  حکومت نے آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں 65 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو قطرے پلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فرنٹ لائن ورکرز کے علاوہ ہیلتھ کیئر …

Read More »

بلوچستان میں پانچ اہلکار شہید اور دو زخمی

بلوچستان میں پانچ اہلکار شہید اور دو زخمی

بلوچستان(پاک صحافت) بلوچستان میں دو حملوں میں پانچ ایف سی اہلکار شہید ہوگئے، صوبے کے مختلف علاقوں میں دو حملوں میں فرنٹیئر کور کے پانچ ارکان حملوں کی وجہ سےشہید اور دو زخمی ہوگئے۔ جمعرات کے روز صوبائی دارالحکومت کے مغربی بائی پاس کے علاقے میں پیش آنے والے ایک …

Read More »

حکومت کے خاتمے تک لانگ مارچ جاری رکھیں گے، پی ڈی ایم کا اعلان

لانگ مارچ کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کے خاتمے تک لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے،  ذرائع کے مطابق اس حوالے سے  پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کے لیے پانچ رکنی کمیٹی قائم کی ہے جس  میں احسن اقبال، نیر …

Read More »

نمائدہ روسی صدر کی سربراہ پاک فوج سے ملاقات

ملاقات

راولپنڈی (پاک صحافت) روسی صدر کے نمائندہ خاص برائے افغانستان کی پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی ،علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر …

Read More »

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شدید بے نظمی، 2 افراد جاں بحق

ضمنی انتخابات

سیالکوٹ (پاک صحافت) سیالکوٹ کے ضمنی انتخابات میں شدید بے نظمی دیکھی گئی، مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن آمنے سامنے آگئے، پولنگ اسٹیشن347 میں ن لیگ اور پی …

Read More »

شجر کاری مہم کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان  کا اہم بیان

شجر کاری مہم کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان  کا اہم بیان

خیبر پختونخواہ (پاک صحافت)وزیر اعظم عمران خان نے شجر کاری مہم کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان بدقسمتی سے موسم کی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے 10 ممالک میں شامل ہے، درخت مستقبل کے لئے بہت ضروری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق غازی بروتھا میں …

Read More »

حکومت مافیاز کے ہاتھوں مکمل یرغمال بنی ہوئی ہے: سراج الحق

سراج الحق

لاہور(پاک صحافت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے  کہا ہے کہ حکومت مافیاز کے ہاتھوں مکمل یرغمال بنی ہوئی ہے،موجودہ حکومت اور نظام دونوں ناکام ہوگئے، ڈلیور نہیں کرسکے، ماضی کی طرح اس بار بھی سینیٹ الیکشن میں پرانے آزمودہ نسخے …

Read More »