پاکستان

ن لیگ نے جان بوجھ کر گیلانی کو ووٹ نہیں دیا، فواد چوہدری کا انکشاف

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن خوش نہیں تھی کہ پی پی رہنما یوسف ‏رضا گیلانی آگے آرہے ہیں، اس لئے ممکن ہےن لیگ نےجان بوجھ کر اپنے سینیٹرز کو کہا ہو کہ گیلانی کو ووٹ ‏نہیں …

Read More »

عوام کی آنکھوں کے سامنے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن چوری ہوا، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جیت چکے ہیں، چیئرمین سینیٹ کا الیکشن چوری کیا گیا اور عوام عوام کی آنکھوں کے سامنے چوری کیا گیا،  قومی اسمبلی اور سینیٹ بھی عمران خان …

Read More »

صادق سنجرانی کی جیت ‏سے عمران خان کا اعتماد اور بحال ہوا، شیخ رشید

شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وذیر داخلہ شیخ رشید نے صادق سنجرانی کی کامیابی ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں صادق سنجرانی کی جیت سے عمران خان کا اعتماد اور بھی بحال ہو ا ہے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان اگلے 3 …

Read More »

ایم کیو ایم لندن کا خطرناک ٹارگٹ کلر گرفتار

ٹارگٹ کلر

اسلام آباد (پاک صحافت) سی ٹی ڈی پولیس نے ایک کاروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن کے خطرناک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا ہے،  سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔  سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ملزم اور اس …

Read More »

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری

ڈپٹی چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لئے ووٹنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے،  جس کے لئے ‏سینیٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔ خیا ل رہے کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے اپوزیشن اتحاد کی جانب سے عبدالغفور حیدری اورحکمران جماعت کی جانب …

Read More »

صادق سنجرانی تیسری بار چیئرمین سینیٹ منتخب

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمران جماعت کے امیدوار صادق سنجرانی تیسری بار چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے،  جبکہ اپوزیشن اتحاد کے امیدوار یوسف رضا گیلانی شکست کھا گئے۔ ذرائع کے مطابق  تحریک انصاف کے صادق سنجرانی 48 ووٹ لے کر مسلسل تیسری بار چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے جب کہ ‏پاکستان ڈیموکریٹ …

Read More »

کورونا وائرس، وزارت صحت نے اسلام آباد میں خطرے کی گھنٹی بجادی

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا کی حالیہ صورت حال کے پیش نظر وزارت صحت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آبا د میں خطرے کی گھنٹی بجادی۔  ذرائع کے مطابق وزارت قومی صحت نے کورونا صورت حال پر وفاق کے سرکاری، نجی اسپتالوں کے نام مراسلہ جاری کردیا۔ وزارت صحت کی جانب …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، جماعت اسلامی کا کسی امیدوار کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے حوالے سے جماعت اسلامی نے اہم فیصلہ کر لیا، جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ الیکشن میں پارٹی کسی بھی امیدوار کو ووٹ نہیں دے گی۔ خیال رہے کہ چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب کل ہوگا ، حکومتی …

Read More »

کل کے الیکشن میں کامیاب ہوں گے، شبلی فراز کا دعویٰ

شبلی فراز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ کل کے الیکشن میں کامیاب ہوں گے، ان کا کہنا ہے کہ کل کے الیکشن کے لئے ہم تیار ہیں، اور کل کے الیکشن میں بھی ہر ممبر کو ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔ شبلی فراز …

Read More »

سینیٹ انتخابات سے ظاہر ہوا کہ ہم اخلاقی تنزلی کا شکار ہو رہے ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران  خان نے کہا ہے کہ  انصاف اور قانون کی حکمرانی کے بغیر ریاستیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوجاتی ہیں، ریاستیں اخلاقی اقدار کھو دیں تو طاقتورمجرموں کے ساتھ این آر او جیسے معاہدوں کا سہارا لیا جاتا ہے، سینیٹ انتخابات سے ظاہر ہوا …

Read More »