پاکستان

صادق سنجرانی نے کامیابی کا کریڈٹ وزیر اعظم کو دے دیا

صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم امیدوار یوسف رضا گیلانی کو شکست دے کر تیسری بار چیئرمین سنیٹ منتخب ہونے والے صادق سنجرانی نےاپنی کامیابی کا سارا کریڈٹ وزیر اعظم عمران خان کو دے دیا۔ صادق سنجرانی نے کہا کہ وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ کی سیٹ بلوچستان کو دینے …

Read More »

آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومتی فیصلہ مسترد کردیا

انجمن تاجران

لاہور (پاک صحافت) آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم حکومت کو یہ اجازت نہیں دیں گے کہ وہ سیاسی مخالفین کے خلاف ہمارا کاندھا استعمال کرے۔ تاجروں کیلئے جاری کیا گیا نوٹفکیشن کا مقصد سیاسی …

Read More »

پی ڈی ایم کی تدفین ہوچکی، شبلی فراز

شبلی فراز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ   چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں شکست کے بعد پی ڈی ایم کی تدفین ہو چکی ہے، ان کا کہنا ہے کہ  حکومت کو …

Read More »

وزیراعلی سندھ کیجانب سے سینیٹ انتخابات کے نتائج مسترد کرنے کا اعلان

وزیراعلی سندھ

حیدرآباد (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے گزشتہ روز منعقد ہونے والے سینیٹ انتخابات کو حکومتی دھاندلی قرار دیتے ہوئے مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں اپوزیشن امیدوار سید یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوئے ہیں اور ہماری نظر میں …

Read More »

سیکریٹری سینیٹ کو برطرف کرکے جیل بھیجا جائے۔ پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ سیکریٹری سینیٹ کو عہدے سے برطرف کرکے جیل بھیج دیا جائے تاکہ وہ آئندہ کسی بھی قبیح فعل میں مرتکب ہونے سے دور رہیں۔ پی پی رہنما کا کہنا ہے کہ ووٹ چوری کرنے میں سیکریٹری سینیٹ مکمل طور پر ملوث …

Read More »

حکومتی نااہلی برقرار، دو درجن سے زائد اشیاء مزید مہنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اقتدار میں آنے کے بعد سے معیشت سمیت دیگر شعبوں میں مسلسل ناکامی کی جانب گامزن ہے جس کی وجہ سے عام عوام کی مشکلات و مسائل میں آئے روز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اقتدار سنبھالے کئی سال گزرنے کے باوجود …

Read More »

سینیٹ الیکشن میں کوئی دلچسپی نہیں تھی، فضل الرحمان

فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں کوئی دلچسپی نہیں تھی، لیکن الیکشن میں حصہ لینا پی ڈی ایم کا متفقہ فیصلہ تھا۔  ان کا کہنا ہے کہ اس وقت عوام کے پاس …

Read More »

سینیٹ انتخابات میں شکست کے بعد پی ڈی ایم کا بڑا اقدام

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات میں شکست کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے بڑا اقدام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم کی تینوں بڑی جماعتوں کے قائدین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں اپوزیشن جماعتوں کو مزید متحد و مضبوط کرنے کیلئے اقدامات کرنے …

Read More »

پی ڈی ایم کے بڑوں نے سر جوڑ لئے، اہم فیصلے

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں شکست کے بعد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے بڑوں نے سر جوڑ لئے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ الیکشن کے بعد حکومت مخالف اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، سابق وزیراعظم نوازشریف …

Read More »

ن لیگ نے جان بوجھ کر گیلانی کو ووٹ نہیں دیا، فواد چوہدری کا انکشاف

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن خوش نہیں تھی کہ پی پی رہنما یوسف ‏رضا گیلانی آگے آرہے ہیں، اس لئے ممکن ہےن لیگ نےجان بوجھ کر اپنے سینیٹرز کو کہا ہو کہ گیلانی کو ووٹ ‏نہیں …

Read More »