پاکستان

سندھ حکومت کا احسن قدم، بارش متاثرین میں 4 ارب روپے تقسیم کی منظوری

بارش متاثرین

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے بارش متاثرین میں چار ارب روپے کی منظوری دے دی ہے، اس حوالے سے حکمت سندھ کی جانب سے ہائی کورٹ میں تفصیلی رپورٹ بھی پیش کردی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ سال سندھ میں ہونے والی بارشوں سے جانی و مالی نقصان ہوا …

Read More »

شوکت ترین کا حکومتی ٹیم کا حصہ بننے سے انکار

شوکت ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے حکومتی ٹیم کا حصہ بننے سے انکار کر دیا،  خیال رہے کہ اس سے قبل حکومتی شخصیت نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین سے رابطہ کرکے انہیں مشیر خزانہ کے عہدے کی پیشکش کی۔ بتایا گیا ہے کہ شوکت ترین …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 98 افراد کا انتقال، 4900سے زائد کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت آگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 98 افراد کورونا وائرس کے باعث زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 50055 ٹیسٹ کیے گئے …

Read More »

شہباز شریف باہر آئیں گے اور پنجاب دوبارہ ان کے حوالے کیا جائے گا، سینئر تجزیہ کار

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک کے سینئر صحافی و تجزیہ کار نے انشکاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف جلد یا بدیر باہر آنے والے ہیں جس کے لئے پلاننگ میں بھی مرتب کر دی گئی ہے۔ جبکہ دوسری جانب یہ …

Read More »

جہانگیر ترین پر مقدمہ در اصل کسی اور کے لئے پیغام ہے

جہانگیر ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی و تجزیہ کا عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہم شخصیت جہانگیر ترین پر مقدمہ کا درج ہونا ایک اور خبر کی نشاندہی کرتا ہے، ان کا کہنا ہے کہ یہ مقدمہ جہانگیر ترین پر نہیں …

Read More »

سراج الحق نے بھارت سے تجارتی بحالی کو کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی قرار دے دیا

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی کو کشمیروں کے زخموں پر نمک پاشی قرار دے دیا۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ بھارت سے تجارت کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپور کی اسمبلی رکنیت بحال کردی

فریال تالپور

سکھر (پاک صحافت) سندھ ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کی اسمبلی رکنیت بحال کردی ہے۔ اس حوالے سے آج سماعت ہوئی جس میں لوکل گورنمنٹ کے لئے بھی احکامات جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ نے کتوں کے کاٹنے …

Read More »

پاک بھارت تجارت کی بحالی، احسن اقبال وفاقی حکومت پر برس پڑے

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاک بھارت تجارت کی بحالی پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے وفاقی حکومت کو  تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کیا بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو ضم کرنے کا قدم واپس لے لیا؟ جو حکومت کی جانب …

Read More »

حفیظ شیخ کو ہٹانا پی ڈی ایم کی جیت ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی نے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹانے کو پی ڈی ایم کی کامیابی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حفیظ شیخ کو مہنگائی کی وجہ سے نہیں بلکہ اپوزیشن اتحاد کی وجہ سے ہٹایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس …

Read More »

حفیظ شیخ کے جانے سے ملکی معیشت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ کے گھر جانے سے ملکی معیشت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ کیونکہ خرابی اور نااہلی صرف ایک وزیر یا شخص میں نہیں بلکہ عمران خان سمیت ان کی پوری ٹیم ہی نااہل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ …

Read More »