پاکستان

پاکستان انتہائی مشکل حالات سے گزر رہا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان انتہائی مشکل حالات سے گزر رہا ہے، سازش کے تحت پاکستان کو پیچھے کی طرف دھکیلا گیا۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی نے پورے ملک کو جکڑا ہوا ہے، حالات خراب یہی …

Read More »

پیپلز پارٹی کے پاس ووٹر ہے نہ سپورٹر، صرف پیسے ہیں، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے پاس نہ ووٹر ہے نہ سپورٹر صرف پیسے ہیں، بلاول ووٹ خرید کر لاہور کے امن کو آلودہ کرنا چاہتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان غیر مشروط بات چیت مشکل ہوگئی ہے، شیری رحمٰن

شیری رحمان

(پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان غیر مشروط بات چیت مشکل ہوگئی ہے، بار بار پاکستان مذاکرات کی پیشکش تو نہیں کرسکتا۔ یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ 5 فروری …

Read More »

پی ٹی آئی نے نوجوانوں کے ذہن میں زہر بھرا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

سیالکوٹ (پاک صحافت) لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کے ذہن میں زہر بھر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے نام لئے بغیر دانیال عزیز اور ان کے والد کو تنقید کا نشانہ …

Read More »

آنے والی حکومت کو دہشت گردی کیخلاف جنگ کیلئے تیار رہنا چاہیے۔ وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آنے والی حکومت کو دہشت گردی کیخلاف جنگ کیلئے تیار رہنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مسئلے کو سیاسی تناظر میں نہیں دیکھنا چاہیے تھا، ملک میں جو دہشت گردی …

Read More »

عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل مکمل

بیلٹ پیپر

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن اعلامیہ کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 859 حلقوں کیلئے 26 کروڑ بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی گئی۔ تین سرکاری اداروں میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی سخت سکیورٹی میں …

Read More »

نوازشریف کو عوام اور ملک کی نہیں بلکہ چوتھی بار وزیراعظم بننے کی فکر ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

حیدرآباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو عوام اور ملک کی نہیں بلکہ چوتھی بار وزیراعظم بننے کی فکر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حیدر آباد میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ وہ آپ کے مسائل اور مشکلات کو نہیں …

Read More »

کل کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔ مشعال ملک

مشعال ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کل کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام طبقات کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں، مقبوضہ کشمیر کی سیاسی …

Read More »

حکومت بنا کر عوام کے تمام مسائل حل کریں گے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

تلہ گنگ (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم حکومت بنا کر عوام کے تمام مسائل حل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے تلہ گنگ میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ پیپلزپارٹی متوسط طبقے کی جماعت ہے، یہ …

Read More »

قوم اعتماد کرے ہمارا دعوی ہے پاکستان کو اس بحران سے نکال لیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ قوم اعتماد کرے ہمارا دعویٰ ہے پاکستان کو اس بحران سے نکال لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا کہ نواز شریف اس وقت سینئر ترین سیاست دان ہیں، …

Read More »