پاکستان

ماضی کی زیادتیوں کو فراموش کر کے مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے آیا ہوں، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی زیادتیوں کو فراموش کر کے مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے آیا ہوں۔ ن لیگ کے منشور کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ملکی عوام کی خدمت کرنے پر کئی بار …

Read More »

عالمی عدالت انصاف کی رولنگ اسرائیل کی شکست ہے۔ ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کی رولنگ اسرائیل کی شکست ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق سفیر ملیحہ لودھی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے غزہ میں نسل کشی روکنے اور ایک ماہ میں …

Read More »

حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

یوم یکجہتی کشمیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری بروز پیر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے صبح 10 بجے ایک منٹ …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کے پاس کھوکھلے دعووں کے سوا کچھ نہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

مظفرگڑھ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے پاس کھوکھلے دعووں کے سوا کچھ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اس ملک میں ایک بھی کام شریعت کے مطابق نہیں، وطن عزیز کو …

Read More »

ن لیگ نے سندھ کیلئے صرف دعوے کیے ہیں کام کچھ نہیں کیا۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

سیہون (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے سندھ کے لیے صرف دعوے کیے ہیں کام کچھ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں ن لیگ نے کام کیا تھا تو امیدوار …

Read More »

9 مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

پولیس

لاہور (پاک صحافت) پولیس نے عام انتخابات 2024 کے دوران نو مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاون کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس کے ایس پی شہزاد رفیق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی مہم اور کارنر میٹنگز میں 9 مئی کے …

Read More »

خیبرپختونخوا سے میری کارکردگی نکال دیں تو یہاں کھنڈر نظر آئیں گے۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا سے میری کارکردگی نکال دیں تو یہاں کھنڈر نظر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے نوشہرہ میں شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مایوسی کے …

Read More »

وزیراعظم پاکستان: ایران اب بھی ہمارا دوست اور برادر ملک ہے

پاکستانی وزیر اعظم

پاک صحافت پاکستان کے رہبر معظم نے اس ملک اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان دوستی کی تاریخ بالخصوص اپنے پڑوسی کی سلامتی کے خدشات کو دور کرنے کے لیے اسلام آباد کی کوششوں پر تاکید کی اور فرمایا: ایران اب بھی پاکستان کا دوست اور برادر ملک ہے۔ جمعہ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے انتخابات 2024 کیلئے حتمی پولنگ اسکیم جاری کردی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ انتخابات کے لیے حتمی پولنگ اسکیم جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ اسکیم ریٹرننگ افسران کو ارسال کر دی گئی، پولنگ اسکیم تمام قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے لیے جاری کی گئی ہے۔ …

Read More »

کوئٹہ میں 2 ہفتوں تک عوامی اجتماعات پر پابندی عائد

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں 2 ہفتوں تک عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ اگلے دو ہفتوں تک کوئٹہ میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر عوامی اجتماعات پر پابندی ہوگی۔ کوئٹہ میں بات چیت کرتے …

Read More »